ٹیگ محفوظات

پال اسٹرلنگ

آئرلینڈ میچ ہار گیا لیکن دل جیت گیا، ایک بار پھر

اردو کا ضرب المثل شعر ہے کہ شکست و فتح میاں اتفاق ہے لیکن مقابلہ تو دلِ ناتواں نے خوب کیا یہ آئرلینڈ پر بالکل صادق آتا ہے۔ جو ایک، دو نہیں بلکہ ون ڈے سیریز کے تینوں میچز میں جیت کے بہت قریب پہنچا لیکن اسے پا نہیں سکا۔ تیسرے مقابلے

کیا آئرلینڈ 'شہ زور' بھارت کو جھکا پائے گا؟

عالمی کپ 2015ء میں گروپ 'اے' میں تو تمام معاملات ٹھیک ہو چکے، کون اگلا مرحلہ کھیلے گا اور کون گھر جائے گا؟ یہ سب طے ہوچکا لیکن گروپ 'بی' میں ابھی بہت کچھ ہونا باقی ہے۔ یہاں بھارت کے علاوہ کسی کو ابھی کوارٹر فائنل کا یقینی ٹکٹ نہیں ملا۔…

آئرلینڈ کی اپ سیٹ کی روایت برقرار، نیا شکار ویسٹ انڈیز

آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مقابلے کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ یہاں ایک 'اپ سیٹ' ہوسکتا ہے کیونکہ ویسٹ انڈیز اس وقت خود بہت 'اپ سیٹ' ہے لیکن کیا واقعی آئرلینڈ کی شاندار جیت کو اپ سیٹ سمجھنا چاہیے؟ جی ہاں! کم از کم 305 رنز کے ہدف کا تعاقب…

آئرلینڈ کی زمبابوے پر حیران کن فتح

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے روز جب زیادہ تر شائقین کرکٹ کی نظریں ڈھاکہ کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں پاک-نیوزی لینڈ اور بھارت-لنکا مقابلے پر مرکوز تھیں ، وہیں سلہٹ میں ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں آئرلینڈ زمبابوے سے جبکہ نیدرلینڈز متحدہ عرب امارات سے…

پاکستان آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست سے بال بال بچ گیا، مقابلہ برابر

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے "مضبوط ترین شعبے" یعنی باؤلنگ کا آج جو حال نوآموز آئرلینڈ کے ہاتھوں ہوا ہے، اس نے چیمپئنز ٹرافی جیسے اہم ٹورنامنٹ سے قبل پاکستان کی تیاریوں کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔ کہاں وہ وسیم اکرم کی کرائی گئی تیاریاں اور کہاں یہ…

یونس و عمر اکمل کی شاندار بلے بازی، پاکستان کا آئرلینڈ کے خلاف کلین سویپ

پاکستان نے یونس خان اور عمر اکمل کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت آئرلینڈ کے خلاف ایک روزہ میچز کی سیریز میں کلین سویپ کر لیا۔ بیلفاسٹ، شمالی آئرلینڈ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے و آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آئرلینڈ نے نسبتا…

عالمی کپ 2011ء، گروپ مرحلہ: ریکارڈ ساز، ریکارڈ شکن

عالمی کپ کا پہلا مرحلہ بخیر و خوبی اپنے اختتام کو پہنچا اور وہی تمام ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے تک پہنچی ہیں جنہیں پہنچنا چاہیے تھا یعنی کہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی عالمی درجہ بندی کی سر فہرست 8 ٹیمیں۔ البتہ یہ عالمی کپ اپ سیٹس سے خالی نہیں رہا…

چھوٹی ٹیموں کی بڑی جنگ، سبز طوفان کامیاب

آئرلینڈ نے عالمی کپ 2011ء میں اپنی شاندار کارکردگی کا اختتام ایک اور فتح کے ساتھ کیااور نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 307 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں آئرش ٹیم کا بیڑہ پار لگانے کا سہرا پال اسٹرلنگ کو جاتا ہے جنہوں نے 72 گیندوں پر…