ٹیگ محفوظات

پی سی بی

شاہد آفریدی کا یو ٹرن؛ بورڈ کے سامنے سرنگوں ہونے پر تیار

شاہد آفریدی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ کے درمیان ملاقات کی تصدیق ہوجانے کے بعد جو امکانات ظاہر کیے جارہے تھے، ان میں پہلی پیش رفت شاہد آفریدی کی جانب سے سامنے آگئی ہے۔ شاہد خان آفریدی نے 7 جون کو سندھ ہائی کورٹ میں پی سی بی…

آفریدی-پی سی بی تنازع 'خوش اسلوبی' سے طے پانے کے قریب

گزشتہ ماہ دورۂ ویسٹ انڈیز کے بعد سابق کپتان شاہد آفریدی اور پی سی بی کے درمیان شروع ہونے والا تنازعہ 'خوش اسلوبی' سے اختتام پذیر ہوتا ہوا نظر آرہا ہے۔ حالیہ تنازع میں سیاسی مداخلت کے بعد امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ اب اس کا نتیجہ بھی…

سلیکشن کمیٹی کے رکن محمد الیاس معطل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی کے رکن محمد الیاس کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر معطل کر دیا ہے۔ پی سی بی نے معاملے پر غور کے لیے ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ محمد الیاس کو ذرائع ابلاغ پر بیانات دینے پر اظہار وجوہ کے دو نوٹس…

پی سی بی نے ٹور رپورٹ پر رائے کے لیے وقار یونس کو طلب کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کوچ وقار یونس سے درخواست کی ہے کہ وہ دورۂ آئرلینڈ سے براہ راست وطن واپس آئیں تاکہ مینیجر انتخاب عالم کی پیش کردہ ٹور رپورٹ پر ان کی رائے لی جا سکے۔ وقار یونس اپنی علیل اہلیہ کے علاج کے لیے آئرلینڈ سے براہ…

شاہد آفریدی کا مرکزی معاہدہ منسوخ، اظہار وجوہ کا نوٹس جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ اور زیر عتاب کھلاڑی شاہد آفریدی کے درمیان تنازع مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ شاہد آفریدی کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان کا مرکزی معاہدہ (سینٹرل کانٹریکٹ) منسوخ کردیا ہے اور ان کو اظہار وجوہ…

پاکستان سری لنکا کے خلاف سیریز کے پاکستان میں انعقاد کا خواہاں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے رواں سال پاک-سری لنکا سیریزکے پاکستان میں کھیلے جانے کے امکانات پر سری لنکن کرکٹ بورڈ سے رائے طلب کی ہے۔ دونوں ٹیمیں رواں سال اکتوبر میں ایک مکمل ٹیسٹ اور محدود اوورز کی سیریز کھیلیں گی جو فیوچر ٹورز پروگرام کے…

افغانستان کے خلاف میچ ایبٹ آباد سے اسلام آباد منتقل

پاکستان نے افغانستان کے خلاف سیریز کے طے شدہ مقامات میں کچھ تبدیلی کردی ہے اور ایک میچ ایبٹ آباد کے بجائے اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ ایبٹ آباد 2 مئی کو القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے خلاف امریکہ کے آپریشن کے باعث عالمی شہرت…

ورلڈکپ 2011ء: پاکستان کے 30 ممکنہ کھلاڑی

پاکستانی کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ورلڈ کپ 2011ء کے لیے پاکستانی ٹیم کی 30 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ورلڈ کپ 2011ء میں شریک تمام ممالک کو 19 دسمبر 2010ء تک ممکنہ…