ڈیرن سیمی کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ وہ ایک مرتبہ پھر پاکستان آ رہے ہیں اور اس بار پشاور زلمی کے سالانہ ایکسیلنس ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
اس بات کا اعلان پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کیا کہ "پورے…
پاکستان سپر لیگ 3 کے آخری پلے-آف میں پشاور زلمی نے کامران اکمل کی ایک اور جارحانہ اننگز کی بدولت کراچی کو 13 رنز سے شکست دے دی اور یوں مسلسل دوسری بار فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ کراچی اور پشاور کے اس مقابلے میں اصل فرق اکمل کی اننگز تھی، جس…
پاکستان سپر لیگ 3 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کون کرے گا؟ اس کا فیصلہ آج ہوگا لاہور کے اسی قذافی اسٹیڈیم میں۔ اس بار مقابل ہیں کراچی کنگز اور پشاور زلمی۔ کراچی کنگز نے کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست کھائی تھی جبکہ…
پاکستان سپر لیگ میں پلے-آف مرحلے کا مقابلہ ہو، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آمنے سامنے ہوں اور سنسنی خیزی کی تمام حدود نہ ٹوٹ جائیں؟ ایسا ممکن نہیں۔ ایک مرتبہ پھر دونوں کے مقابلے کا فیصلہ ایک رن سے ہوا لیکن کامیابی نے اس بار پشاور کے…
پاکستان سپر لیگ کا پہلا کوالیفائر کل یعنی اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ اورکراچی کنگز مقابل ہوں گے۔ اس مقابلے کے ساتھ ہی پی ایس ایل پاکستان منتقل ہو جائے گی۔ دونوں ایلی منیٹرز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جبکہ…
پشاور زلمی نے "مارو یا مر جاؤ" کی صورت حال میں لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پلے-آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ اس شاندار کامیابی کا سہرا کامران اکمل کی اس اننگز کو جاتا ہے جس نے پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں نمایاں مقام حاصل…
پاکستان سپر لیگ III کے پلے-آف مرحلے تک پہنچنے کے لیے ضروری تھا کہ پشاور زلمی اپنے آخری دونوں میچز جیتے۔ سو اس نے کراچی کنگز کو 44 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر آدھی منزل تو طے کرلی ہے۔ کامران اکمل کے شاندار 75 رنز کی مدد سے 181 رنز کا…
پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو ایک مرتبہ پھر شکست دیتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر نمبر ایک پوزیشن پر قبضہ کرلیا ہے۔ کپتان سرفراز احمد پر کافی وقت سے ایک فاتحانہ اننگز ادھار تھی، جو انہوں نے آج اتار دیا ہے اور یہ کوئٹہ کے…
ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کو دوسری مرتبہ بھی شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی سلطانی مزید مستحکم کرلی ہے۔ نصف مرحلہ طے ہو جانے کے بعد یہ تو یقین تھا کہ اب پی ایس ایل میں جو بھی مقابلہ ہوگا وہ اہم ہوگا اور اس لیے زیادہ اعصاب…