ہزار رنز کی اننگز کی اصل کہانی، 25 مواقع، 10 سالہ باؤلرز، 30 گز کی باؤنڈری
ابھی چند روز قبل ہی بھارت کے ایک نوعمر لڑکے پرناو دھنواڑے کی 1009 رنز کی اننگز کا ہنگامہ تھا۔ صرف 323 گیندوں پر کھیلی گئی اس اننگز کا ذرائع ابلاغ پر خوب شور مچایا گیا، کیونکہ یہ کسی بھی سطح کی کرکٹ میں تاریخ کی سب سے بڑی انفرادی اننگز تھی۔…