ٹیگ محفوظات

پراسپر اتسیا

آئی سی سی کا نرالا فیصلہ، آف اسپنر کو آف اسپن پھینکنے سے ہی روک دیا

غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کے خلاف بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی "چھاپہ مار کارروائیوں" کے بعد اب "گرفتار شدگان" کی "ضمانتوں" پر "رہائی" کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ تین دنوں میں تین ایسے گیندبازوں کو بین الاقوامی کرکٹ میں باؤلنگ کی اجازت دے دی گئی ہے،…

سہاگ غازی اور پراسپر اتسیا پر بھی پابندی لگ گئی

جب سے بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے نئے ضابطوں کا اعلان کرکے مشکوک باؤلنگ ایکشن کے خلاف کارروائی ڈالی ہے، گاہ کی بھینٹ چڑھنے والا ہر گیندباز پابندی کی سان چڑھا ہے۔ اب تازہ ترین "شکار" بنگلہ دیش کے سہاگ غازی اور زمبابوے کے پراسپر اتسیاہیں، جن…

آسٹریلیا کو 31 سال بعد زمبابوے کے ہاتھوں شکست

زمبابوے نے ایک مرتبہ پھر ثابت کردیا ہے کہ اگر اسے بڑی ٹیموں کے خلاف کھیلنے کے مستقل مواقع دیے جائیں تو وہ بہتر نتائج نکال سکتا ہے کیونکہ سہ فریقی سیریز کے چوتھے مقابلے میں اس نے عالمی نمبر ایک آسٹریلیا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر ایک نئی تاریخ…

[ریکارڈز] پراسپر اتسیا کی ہیٹ ٹرک، زمبابوے کے دوسرے گیندباز

زمبابوے کے پراسپر اُتسیا ابھی چند روز قبل ہی اپنے باؤلنگ ایکشن پر اٹھنے والے اعتراض پر پریشانی سے دوچار تھے لیکن انہوں نے اس تشویش کو اپنی کارکردگی پر حاوی نہیں آنے دیا اور سہ فریقی سیریز میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں ہیٹ ٹرک کرکے یہ…

آئی سی سی کا غیر اعلانیہ کریک ڈاؤن، ایک اور باؤلر مشتبہ ایکشن کی زد میں

اسپن گیندبازوں کے باؤلنگ ایکشن کے خلاف بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا غیر اعلانیہ کریک ڈاؤن جاری ہے اور اب اس سلسلے میں تازہ اضافہ زمبابوے کے آف اسپنر پراسپر اُتسیا کا ہے۔ پراسپر کو زمبابوے اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلے گئے تیسرے و…

دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کا کامیاب آغاز، زمبابوے کو شکست

موجودہ عالمی چیمپیئن آسٹریلیا نے عالمی کپ 2011ء میں اعزاز کے دفاع کی مہم کا آغاز زمبابوے کے خلاف 91 رنز سے آسان فتح حاصل کر کے کر دیا۔ احمد آباد کے سردار پٹیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کے بلے بازوں کے پاس آسٹریلیا باؤلرز…