ٹیگ محفوظات

قائد اعظم ٹرافی ‏2011-12ء

ڈومیسٹک کرکٹ کی بہتری کے لیے پی سی بی کی نئی ٹاسک ٹیم

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک میں مقامی کرکٹ کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے ماضی کے اہم ترین کھلاڑیوں کو ایک جگہ پر جمع کر کے سفارشات طلب کر لی ہیں۔ اس سلسلے میں چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے ایک خصوصی ٹاسک ٹیم کی منظوری دی ہے جس کی…

نصرت بھٹو کا انتقال، قائد اعظم ٹرافی کے مقابلے مؤخر، ذکا اشرف بھی منگل کو عہدہ سنبھالیں گے

حکومت پاکستان نے سابق خاتونِ اول نصرت بھٹو کے انتقال پر 10 روزہ قومی سوگ کا اعلان اور کل (سوموار کو) عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس لیے ملک کے اہم ترین ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کے پیر کو شروع ہونے والے تمام مقابلوں کا آغاز ایک روز کی تاخیر…

پاکستان: ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی معاہدوں کا نظام متعارف

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مقامی سطح کی کرکٹ میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے معاہدوں کا ایک نیا نظام مرتب کیا ہے جو اگلے چھ ماہ تک نافذ العمل ہوگا۔ 6 اکتوبر کو قائد اعظم ٹرافی 2011ء کے آغاز سے لے کر کھلاڑیوں کو اگلے چھ ماہ کے لیےایک…

قائد اعظم ٹرافی کا آغاز: کھلاڑی میچ فیس میں اضافے کے خواہاں

پاکستان کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کا آغاز ہو رہا ہے لیکن اس میں شریک کھلاڑی میچ فیس سے قطعاً مطمئن نہیں ہیں۔ ملک کے طول و عرض میں کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ کے لیے گو کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ سیزن کے مقابلے میں…

کراچی کے کھلاڑیوں کے احتجاج کا معاملہ حل ہو گیا

کراچی کے چھ کھلاڑیوں کی جانب سے احتجاجاً قائد اعظم ٹرافی میں شرکت سے انکار کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کر لیا گیا ہے اور تمام کھلاڑیوں نے کل کے تربیتی سیشن میں شرکت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ذرائع سے معلوم ہے کہ چھ کھلاڑی حالیہ فیصل بینک…

قائد اعظم ٹرافی کے لیے تربیتی سیشن، کراچی وائٹس کے 6 کھلاڑیوں کی جانب سے بائیکاٹ

کراچی وائٹس کے چھ کھلاڑیوں نے قائد اعظم ٹرافی کے لیے منعقدہ تربیتی سیشن میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع نے کرک نامہ کو بتایا ہے کہ ان کھلاڑیوں کو شکوہ ہے کہ انہیں حال ہی میں مکمل ہونے والے فیصل بینک ٹی ٹوئنٹی کپ 2011ء میں مناسب…