ٹیگ محفوظات

راحت علی

پاک-آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ: کمزور ترین باؤلنگ کے ساتھ 19 رکنی ابتدائی دستے کا اعلان

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 19 رکنی ابتدائی دستے کا اعلان کردیا ہے، جس میں یونس خان کی شمولیت سے بیٹنگ لائن کو تو مضبوط کرنے کی کوشش کی گئی ہے لیکن محمد عرفان، جنید خان، وہاب ریاض اور سعید اجمل کی عدم موجودگی میں باؤلنگ…

پاک-لنکا ٹیسٹ سیریز، چار اسپیشلسٹ کھلاڑی امارات روانہ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مکمل سیریز کا دوسرا یعنی ایک روزہ مرحلہ آج اپنے اختتام کو پہنچے گا جب دونوں ٹیمیں پانچویں و آخری ون ڈے میچ کھیلیں گی۔ اس کے ساتھ ہی طویل طرز کی کرکٹ کی تیاریوں کا آغاز ہو جائے گا۔ پاک-لنکا پہلے ٹیسٹ…

سازگار حالات، پاکستان نے تیز باؤلرز کی مزید کمک طلب کر لی

جب 22 جنوری کو قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے لیے روانہ ہوئی تو چند ماہرین نے اعتراض کیا تھا پاکستان نے وہاں کی کنڈیشنز کا درست جائزہ نہیں لیا اور چار فاسٹ باؤلرز کے ساتھ جنوبی افریقہ جانا ایک غلط فیصلہ ہو سکتا ہے۔ اس ضمن میں کسی ایک باؤلر…

نوجوان راحت علی کی نظریں دورۂ جنوبی افریقہ پر

راحت علی کا بین الاقوامی کیریئر کا آغاز مثالی نہ تھا، پالی کیلے میں سری لنکا کے خلاف چار اوورز میں کوئی وکٹ حاصل نہ کر پانا اور 34 رنز بھی دینا ملتان کے اس گیند باز کے لیے مایوس کن تھا اور بدقسمتی سے انہیں جون میں اس مقابلے کے بعد بین…

راحت علی مستقبل کا اسٹار بن سکتا ہے: یاسر حمید

پاکستان کرکٹ کے قومی منظرنامے پر ہمیشہ نئے گیند باز ابھرتے رہے ہیں، اور خوش قسمتی سے یہ شعبہ ایسا ہے کہ بدترین حالات میں بھی پاکستان کے پاس تیز گیند بازوں کا ایسا ذخیرہ موجود رہا ہے، جس نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا ہے۔ فضل محمود سے…