ٹیگ محفوظات

راہول ڈریوڈ

لارڈز ٹیسٹ؛ بھارت کی شکست کا سبب ناقص حکمت عملی

ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں سرفہرست بھارت اور انگلستان کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے آغاز کے ساتھ ہی دنیا بھر کے بیشتر شائقین ایک مرتبہ پھر کرکٹ بخار میں مبتلا ہو گئے۔ انگلستان اور بھارت میں پہلے ٹیسٹ کا خصوصاً بہت زیادہ انتظار کیا گیا اور…

دو ہزارواں ٹیسٹ: انگلستان نے بھارت کو 196 رنز سے ہرا دیا

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے دو ہزارویں ٹیسٹ میں انگلستان نے بھارت کو 196 رنز سے مات دے دی. کیون پیٹرسن کی شاندار بلے بازی اور جیمز اینڈرسن کی تباہ گیند بازی کے ذریعے انگلستان کے ہاتھوں گھر کی شیر بھارتی ٹیم کی شکست نے میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-0

راہول ڈریوڈ دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

بھارت کے راہول ڈریوڈ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ 99 سال بعد یہ پہلا موقع ہے کہ ٹیسٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے دونوں کھلاڑیوں کا تعلق ایک ہی ملک سے ہے۔ راہول ڈریوڈ نے انگلستان کے خلاف…

عالمی درجہ بندی؛ ٹنڈولکر سرفہرست بلے باز کے اعزاز سے محروم

دورۂ ویسٹ انڈیز میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ سچن ٹنڈولکر کو مہنگا پڑ گیا، اور انہیں عدم شرکت کی وجہ سے بلے بازوں کی عالمی درجہ بندی میں سرفہرست پوزیشن سے ہاتھ دھونا پڑ گئے۔ جنوبی افریقہ کے ژاک کیلس ٹیسٹ کرکٹ کے بہترین بلے بازوں کی فہرست میں سب…

ویسٹ انڈین فتح کی راہ میں "دیوار" حائل ہو گئی، بھارت کو 63 رنز سے فتح نصیب

بھارتی 'دیوار' ویسٹ انڈیز کی فتح میں راہ میں حائل ہو گئی، صورتحال کے لحاظ سے بہترین سنچری داغ کر راہول ڈریوڈ نے ثابت کر دیا کہ ان میں اب بھی بہت کرکٹ باقی ہے، اور انہی کی یادگار اننگ کی بدولت بھارت نے دورۂ کیریبین میں طویل طرز کی کرکٹ کا…