ٹیگ محفوظات

رنگانا ہیراتھ

ناقص تیاریوں کا منطقی انجام، پاکستان کو دو-صفر سے شکست

دورۂ سری لنکا کے لیے پاکستان کی ناقص تیاریاں بالآخر اپنے منطقی انجام کو پہنچیں اور ٹیم گال کے بعد کولمبو میں ہونےوالا دوسرا ٹیسٹ بھی بری طرح ہارنے کے بعد سیریز میں شکست کھا گئی۔ 271 رنز کے ہدف کے تعاقب میں درحقیقت شکست تو چوتھے دن ہی ہوگئی…

ہیراتھ زدہ پاکستان ایک اور شکست کے دہانے پر

توقعات بلکہ خدشات کے عین مطابق پاکستان کی بیٹنگ میں بری طرح ناکامی نے ایک اور بدترین شکست کے دہانے پر لاکھڑا کردیا ہے۔ سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 271 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 127 رنز پر 7 وکٹیں گنوانے کے بعد اب کوئی طاقت پاکستان کو میچ…

سرفراز کی سنچری، ہیراتھ کی 9 وکٹیں، سری لنکا حاوی

کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں سرفراز احمد کی سنچری، رنگانا ہیراتھ کی اننگز میں 9 وکٹوں اور آخر میں کمار سنگاکارا اور مہیلا جے وردھنے کی ناقابل شکست 98 رنز کی شراکت داری نے دوسرے پاک-لنکا ٹیسٹ میں سری لنکا کو 165 رنز کی برتری تک پہنچا…

[باؤنسرز] ’’ہیرو‘‘ہیراتھ نے پھر ہاتھ دکھا دیے

پاک-لنکا کولمبو ٹیسٹ میں پہلے دن کا کھیل ختم ہوتے ہی کہا تھا کہ باؤلرز نے تو کافی حد تک اپنا کام کر دیا ہے، اب ذمہ داری بلے بازوں کی ہے کہ اگلے دو دن تک اچھے کھیل کا مظاہرہ کرکے جیت کی جانب پیشقدمی کریں لیکن رنگانا ہیراتھ کے خوف کے مارے…

[ریکارڈز] رنگانا ہیراتھ، کیریئر کی بہترین کارکردگی اور 250 وکٹیں

سری لنکا کے میدان ہوں اور کوئی مہمان ٹیم میچ کھیلنےکے لیے میدان میں اترے تو اس کے جادوئی اسپنرز کا دباؤ اور ان سے نمٹنے کی بھرپور منصوبہ بندی ضرور موجود ہوتی ہے۔ اس کے باوجود کہ یہ بات یقینی نہ ہو کہ حکمت عملی کارگر ثابت ہوگی یا نہیں۔ مرلی…

کمار سنگاکارا ایک مرتبہ پھر دنیا کے نمبر ایک بلے باز بن گئے

گال ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف فاتحانہ ڈبل سنچری نے کمار سنگاکارا کو ایک مرتبہ پھر دنیا کا بہترین بیٹسمین بنا دیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین گال میں بھارت اور انگلستان کے اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ…

سری لنکا نے شارجہ کا بدلہ گال میں لے لیا

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، آخری روز پاکستان کے بلے باز بری طرح ناکام ہوئے اور سری لنکا نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے گال ٹیسٹ جیت لیا اور یوں رواں سال شارجہ میں ملنے والی شکست کا پورا پورا بدلہ بھی لے لیا۔ پہلی اننگز میں 451 رنز…

پاک-لنکا ٹیسٹ مقابلے، اعدادوشمار کی نظر میں

چھ ماہ کے طویل انتظار کے بالآخر پاکستان ایک مرتبہ پھر ٹیسٹ اکھاڑے میں اترنے کے لیے تیار ہے۔ جو سلسلہ رواں سال کے اوائل میں سری لنکا کے خلاف شارجہ ٹیسٹ میں یادگار فتح کے بعد ٹوٹا تھا، گال کے میدان پر سری لنکا ہی کے خلاف جڑ جائے گا۔ آئیے…

[ریکارڈز] ٹی ٹوئنٹی کی بہترین باؤلنگ کارکردگی

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی ایسی طرز ہے جس میں محض ایک ، دو اوور کھیل کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں۔ جیسا کہ گزشتہ روز رنگانا ہیراتھ کے 3 اوورز نے نیوزی لینڈ کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات کا خاتمہ کیا۔ صرف 3.3 اوورز میں 3 رنز دے کر 5 وکٹیں…

ہیراتھ کی جادوئی باؤلنگ، نیوزی لینڈ بدترین انداز میں باہر

سری لنکا نے رنگانا ہیراتھ کی عظیم الشان باؤلنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے سیمی فائنل میں جگہ پالی۔ محض 120 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہیراتھ کی باؤلنگ کے سامنے نیوزی لینڈ ایسا حواس باختہ ہوا کہ پوری اننگز کی بساط…