ٹیگ محفوظات

رنگانا ہیراتھ

ہیراتھ نے بنگلہ دیشی خواب بکھیر دیے، سری لنکا سیریز فاتح

گال میں بنگلہ دیش کی ناقابل یقین بلے بازی کے باعث بحیثیت کپتان پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے اینجلو میتھیوز کے دانتوں پر پسینہ آ گیا، لیکن کولمبو میں سری لنکا نے ایسی کوئی غلطی نہیں دہرائی اور دوسرا و آخری ٹیسٹ سات وکٹوں سے جیت کر سیریز ایک-صفر سے…

ہیراتھ کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کا جنازہ نکل گیا

مہیلا جے وردھنے کی قائدانہ اننگز اور بعد ازاں رنگانا ہیراتھ کی شاندار گیند بازی نے سری لنکا کو محض تین دنوں میں نیوزی لینڈ کے خلاف زبردست فتح سے ہمکنار کر دیا۔ جے وردھنے نے اس وقت سری لنکا کو بچایا جب 221 رنز کے جواب میں اس کی ابتدائی چار…

لنکا نہ ڈھائی جا سکی، پاکستان ہار گیا

پاکستانی بلے بازوں کے غیر ذمہ دارانہ رویے اور سری لنکن اسپنرز کی عمدہ باؤلنگ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء میں پاکستان کی قسمت کا فیصلہ کر دیا اور میزبان سری لنکا نے 16 رنز سے فتح حاصل کر کے فائنل میں جگہ پا لی۔ رنگانا ہیراتھ نے اپنے انتخاب کو…

ہیراتھ انگلستان اور فتح کے درمیان حائل ہو گئے، سری لنکا کی شاندار جیت

انگلستان فتح کی جانب گامزن تھا، لیکن ۔۔۔۔ وہی ہوا جو عالمی نمبر ایک بننے کے بعد سے ’بابائے کرکٹ‘ کے ساتھ ہوتا آ رہا ہے کہ وہ برصغیر کی کنڈیشنز میں اسپن گیند بازی کے سامنے چاروں شانے چت ہو جاتا ہے، اور اس مرتبہ بھی انگلش بلے بازوں اور فتح کے…

سری لنکن شیروں کا جوابی حملہ اور یادگار فتح، سیریز 1-1 سے برابر

تمام سال فتح کے ذائقے سے محروم رہنے والے سری لنکا نے اختتامی لمحات میں ایک تاریخی فتح سمیٹ لی اور کنگزمیڈ، ڈربن میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں 208 رنز کی زبردست جیت حاصل کر کے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ یہ فتح اس لحاظ سے…

سری لنکا پہلے ٹیسٹ میں پسپا؛ آسٹریلیا 125 رنز سے فتحیاب

ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں کے بعد آسٹریلیا نے سری لنکا کو پہلے ہی ٹیسٹ مقابلے میں شکست دے کر فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھا ہے اور ہر طرز کی کرکٹ میں اپنا لوہا منوالیا ہے. مائیکل کلارک کی قیادت میں پہلی بار میدان میں اترنے…

آخری دو مقابلوں کے لیے سری لنکا نے چندیمال اور ہیراتھ کو باہر کر دیا

سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے آخری دو مقابلوں کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے اور نوجوان بلے باز دنیش چندیمال اور اسپنر رنگانا ہیراتھ کو باہر نکال دیا ہے۔ سیریز میں آسٹریلیا کو 2-1 کی برتری حاصل ہے اور میزبان سری لنکا کو…

سنگاکارا کی یادگار سنچری، تیسرا ٹیسٹ ڈرا، انگلستان سیریز کا فاتح

قائم مقام کپتان کمار سنگاکارا کی شاندار سنچری کی بدولت سری لنکا بارش سے متاثرہ تیسرا ٹیسٹ برابر کرنے میں تو کامیاب ہو گیا لیکن وہ انگلستان کو مسلسل پانچویں ٹیسٹ سیریز میں فتح حاصل کرنے سے نہ روک سکا۔ یوں اینڈریو اسٹراس الیون نے نیٹ ویسٹ…