ٹیگ محفوظات

عالمی درجہ بندی

نئی عالمی درجہ بندی؛ مصباح اور سعید اجمل کیریئر کی بہترین پوزیشنوں پر

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز برابر ہونے کے باعث دونوں ٹیموں کی عالمی درجہ بندی میں کوئی فرق نہیں آیا اور پاکستان بدستور چھٹے اور ویسٹ انڈیز ساتویں نمبر پر موجود ہے۔ گیانا میں کھیلے گئے پہلے میچ میں شکست سے…

عالمی درجہ بندی؛ پاکستان کے پاس زوال سے بچنے کا آخری موقع

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شکست پاکستان کرکٹ کے زوال کے اک نئے دور کی ابتداء لگتی ہے۔یہ 2010ء میں آسٹریلیا کے خلاف بدترین شکست اور اسپاٹ فکسنگ تنازع کے بعد پاکستان کرکٹ کو پہنچنے والا تیسرا بڑا دھچکا ہے۔ پاکستان 2007ء کے اوائل…

عالمی درجہ بندی، شین واٹسن سرفہرست آل راؤنڈر بن گئے

آسٹریلیا کے آل راؤنڈر شین واٹسن بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں یادگار کارکردگی دکھانے کے بعد ایک روزہ کرکٹ کے آل راؤنڈرز کی درجہ بندی میں سرفہرست آ گئے ہیں۔ بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کے اختتام پر جمعرات کو جاری ہونے والی…

عالمی درجہ بندی کا اعلان، دلشان تیسرے نمبر پر آ گئے

عالمی کپ 2011ء کے اختتام کے ساتھ ہی ایک روزہ کرکٹ کی نئی عالمی درجہ بندی (رینکنگ) جاری ہوئی ہے جس میں ٹیموں کی درجہ بندی میں تو کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی لیکن کھلاڑیوں نے کئی سنگ میل عبور کیے ہیں۔ عالمی کپ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ یعنی…

ٹیسٹ ٹیموں کی نئی عالمی درجہ بندی، آسٹریلیا پانچویں نمبر پر

ایشیز سیریز 2010-2011ء میں انگلستان کے ہاتھوں آسٹریلیا کی ہزیمت نے اسے ٹیسٹ ٹیموں کی عالمی درجہ بندی (رینکنگ) میں پانچویں نمبر پر پہنچادیا ہے۔ سڈنی میں کھیلے گئے پانچویں ٹیسٹ میں انگلستان کی اننگ سے فتح کے بعد سیریز میں 3-1 کی شکست نے…