ٹیگ محفوظات

روی چندر آشون

[ریکارڈز] روہیت شرما کی پہلی ٹیسٹ باری ریکارڈز کی نظر میں

بھارت نے ویسٹ انڈیز کو صرف تین دن میں شکست دے کر کولکتہ کے شائقین کو آخری بار سچن تنڈولکر کی بلے بازی دیکھنے کے شرف سے تو محروم کر ہی دیا لیکن روہیت شرما کی باری نے ٹیسٹ میں بھارت کو مستقبل کی ایک اور نوید دی ہے۔ جنہوں نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ…

بھارت کا پورا بدلہ، آسٹریلیا کو 4-0 سے تاریخی شکست

اور بھارت نے تاریخ رقم کردی، دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم کی پچ جس پر پہلے روز ہی ماہرین کا یہ اعتراض کہ یہ تین دن میں نتیجہ دے دے گی، نے واقعتاً تین روز ہی میں فیصلہ کر دیا اور یوں بھارت نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کے خلاف کلین سویپ…

آل راؤنڈ آشون نے بھارت کو سری لنکا پر کامیابی دلا دی

ویراٹ کوہلی کی 77 رنز کی عمدہ اننگز اور آخری لمحات میں روی چندر آشون کی ذمہ دارانہ بلے بازی نے بھارت کو سہ فریقی ٹورنامنٹ میں پہلی فتح دلا دی۔ آشون بھارت کے لیے بہترین آل راؤنڈر ثابت ہو رہے ہیں جنہوں نے پہلے سب سے کم رنز دے کر سب سے زیادہ…

[ریکارڈز] پہلے ہی ٹیسٹ میں 10 یا زائد وکٹیں لینے والے گیند باز

رواں سال چند ایسے گیند باز عالمی منظرنامے پر ابھرے ہیں جنہوں نے آتے ہی دنیائے کرکٹ میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ اور یوں تاریخ میں اپنا نام امر کر لیا ہے۔ بھارت کے روی چندر آشون اور پروین کمار، نیوزی لینڈ کے ڈوگ بریسویل، آسٹریلیا کے پیٹرک کمنز،…

بھرپور جدوجہد بھی بھارت کو کامیابی نہ دلا سکی، اعصاب شکن مقابلہ بے نتیجہ

ممبئی ٹیسٹ میں بھارت سر دھڑ کی بازی لگانے کے باوجود کچھ بھی حاصل کرنے میں ناکام رہا، نہ شاندار واپسی کے بعد وہ فتح حاصل کر پایا اور نہ ہی سچن ٹنڈولکر سنچری بنا سکے اور مقابلہ اسکور برابر ہونے کے باوجود بے نتیجہ ختم ہوا البتہ سیریز ضرور 2-0…

ہربھجن کے مستقبل پر سوالیہ نشان، دورۂ آسٹریلیا سے باہر

روی چندر آشون نے زبردست آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے ہربھجن سنگھ کے مستقبل پر ایک بڑا سوالیہ نشان لگا دیا ہے اور بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اعلان کردہ 17 رکنی دستے میں تجربہ کار ہربھجن کو باہر کر کے اس خدشے کو حقیقت کا…

ویسٹ انڈیز میں 'آخری دھکا' دینے کی صلاحیت کی کمی، پہلا ٹیسٹ بھارت لے اڑا

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ گو کہ میزبان ٹیم کے حق میں تمام ہوا لیکن ویسٹ انڈیز مقابلے کے پہلے نصف حصے تک تو بھارت کو ناکوں چنے چبوائے تاہم دوسرے حصے میں 'کالی آندھی' میں صرف آخری دھکا دینے کی صلاحیت کی کمی دکھائی دی جس کا…

انگلستان سیریز جیتنے کے قریب؛ بھارت کی شکستوں کا سلسلہ جاری

شکستوں کے گرداب میں پھنسی بھارتی ٹیم، ٹیسٹ سیریز میں مکمل ناکامی کے بعد ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں کی سیریز میں بھی ہزیمت آمیز شکست کا مزہ چکھنے جارہی ہے. گزشتہ ماہ شروع ہونے والے اس دورے میں مہمان ٹیم اب تک ایک بھی مقابلہ نہیں جیت پائی…

عالمی کپ 2011ء: بھارتی دستے کا اعلان، روہیت اور اوجھا باہر

اور بالآخر عالمی کپ 2011ء کے لیے فیورٹ و میزبان بھارت کے دستے کا اعلان کر دیا ہے۔ حتمی 15 رکنی دستے میں روہیت شرما اور پراگیان اوجھا کی عدم شمولیت جہاں کئی شائقین کے لیے حیران کن ہے وہیں چار زخمی کھلاڑیوں کی اس امید کے ساتھ شمولیت کہ وہ…