ٹیگ محفوظات

راولپنڈی ریمز

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ستمبر میں راولپنڈی و اسلام آباد میں ہوگا

پاکستان کی 8 علاقائی ٹیموں پر مشتمل فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کے کامیاب انعقاد کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں سال ایک اور ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ماہ ستمبر میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے. اس مجوزہ ٹورنامنٹ میں کُل 14 ٹیمیں حصہ لیں…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: ریمز نے ٹائیگرز کو پچھاڑ دیا؛ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

راولپنڈی ریمز نے ملتان ٹائیگرز کو 7 وکٹس سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے. گزشتہ مقابلے میں فیصل آباد وولفز کو شکست دینے والی ریمز کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ٹائیگرز کو مکمل طور پر آؤٹ کلاس کردیا.…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: مسلسل دوسرا اپ سیٹ؛ ریمز نے وولفز کو ہرا دیا

شائقین کرکٹ ابھی ملتان ٹائیگرز کے ہاتھوں کراچی ڈولفنز کی شکست پر حیران تھے کہ راولپنڈی ریمز نے فیصل آباد وولفز کو ہرا کر شائقین کی حیرت دو چند کردی. ایک ہی روز میں مسلسل دو اپ سیٹس سے فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کے گروپ بی میں دلچسپ صورتحال…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: ڈولفنز کا فاتحانہ آغاز؛ ریمز کو شکست

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے میچ میں کراچی ڈولفنز نے راولپنڈی ریمز کی ٹیم کو شکست دے دی. معروف آل راؤنڈری اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے بغیر میدان میں اترنے والی ڈولفنز نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 145 رنز بنائے جس کے جواب…

فیصل بینک سپر8 ٹی ٹوئنٹی: دستوں کا اعلان

24 جون سے یکم جولائی تک جاری رہنے والے فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹونٹی 2010-11ء میں شامل تمام ٹیموں کے دستوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں شاہد آفریدی، عمر گل، عبدالرزاق، سعید اجمل، وہاب ریاض، جنید خان اور رانا نوید الحسن کی ممکنہ غیر…

فیصل بینک سپر8 ٹی ٹوئنٹی کپ کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے سالانہ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے مکمل شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق ٹورنامنٹ 24 جون سے یکم جولائی تک فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ فیصل بینک کا اسپانسر شدہ سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کپ پہلی مرتبہ…