[ریکارڈز] شاہد آفریدی 350 وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی باؤلر
پاکستان کے شاہد آفریدی 350 ایک روزہ وکٹیں حاصل کر کے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کے 8 ویں باؤلر بن چکے ہیں جنہیں اس سنگ میل کو عبور کرنے کا موقع ملا۔
شاہد کافی عرصے سے باؤلنگ کے شعبے میں جدوجہد کرتے دکھائی دے رہے تھے۔ 2011ء میں وکٹوں کے…