[ریکارڈز] وہاب ریاض کا نام بدترین باؤلرز کی فہرست میں
جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کا نیو وینڈررز اسٹیڈیم مختصر باؤنڈریز کی وجہ سے ہمیشہ گیندبازوں کے لیے ایک بھیانک خواب رہا ہے اور اب پاکستان کے وہاب ریاض کبھی اس میدان کو نہیں بھولیں گے، جنہیں پاک-جنوبی افریقہ تیسرے ون ڈے میں 10 اوورز میں 93!-->…