شاہد آفریدی 300 چھکے لگانے کے منفرد ریکارڈ کے قریب
اپنی جارح مزاج بلے بازی اور عمدہ گیند بازی کے باعث شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بنے رہنے والے معروف آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی ایک نیا اور منفرد ریکارڈ قائم کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں میں تیز ترین سنچری جڑنے والے…