ٹیگ محفوظات

ریکارڈز

ہیراتھ سب سے آگے

سری لنکا کے رنگانا ہیراتھ کی نظریں اب 400 وکٹوں پر ہیں، ایک ایسا سنگ میل جو بائیں ہاتھ سے اسپن باؤلنگ کرنے والے کسی باؤلر نے عبور نہیں کیا لیکن اس سے قبل انہوں نے ایک منزل ضرور حاصل کرلی ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف گال ٹیسٹ میں جب ہیراتھ نے لٹن…

افغانستان کا منفرد عالمی ریکارڈ، بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا

افغانستان دنیائے کرکٹ کے دیگر چھوٹے ملکوں کے مقابلے میں زیادہ تیری سے نمایاں ہو رہا ہے، بالخصوص محدود ترین طرز کی کرکٹ تو انہیں ایسی بھائی ہے کہ فتوحات کا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔جی ہاں! اپنے حالیہ مقابلے میں آئرلینڈ کو 17 رنز سے شکست…

کوہلی کا ایک اور عالمی ریکارڈ

بھارت کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویراٹ کوہلی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ حیدرآباد میں بنگلہ دیش کے خلاف جاری ٹیسٹ میں کوہلی نے ڈبل سنچری بنا ڈالی ہے۔ اس یادگار اننگز کی بدولت وہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلے بلے باز بن گئے ہیں…

پاکستان سپر لیگ، ریکارڈز کی نظر سے

پاکستان سپر لیگ اب تو ایک حقیقت بن کر سامنے آ چکی ہے، لیکن آغاز سے پہلے کسی کو یقین نہیں تھا کہ یہ لیگ ہو بھی پائے گی یا نہیں۔ اس کی بڑی وجہ یہ تھی کہ اس کے انعقاد کے لیے بہت سی کوششیں ناکامی سے دوچار ہو چکی تھیں۔ سب سے پہلے ذکاء اشرف نے…

انگلستان کا کمال! صرف 8 رنز پر 8 وکٹیں گئیں

چلیں، دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں تو ناقص امپائرنگ کا بہانہ چل گیا کہ جہاں آخری اوور میں اہم بلے باز کو غلط ایل بی ڈبلیو دے کر بازی انگلستان سے چھین لی گئی، لیکن فیصلہ کن مقابلے میں صرف 8 رنز پر 8 بلے باز کھو بیٹھنے کاکوئی جواز نہیں ہو سکتا۔ بنگلور…

پاک-آسٹریلیا ون ڈے سیریز ریکارڈز کی نظر سے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورۂ آسٹریلیا کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں تھا۔ انتہائی ناقص منصوبہ بندی، کھلاڑی کے نجی مسائل، فٹنس پرابلمز اور بدترین کارکردگی کے نتیجے میں ملنے والی بھیانک شکستوں کو شاید ہی کوئی بھلا پائے۔ بہرحال، ایک اچھی خبر یہ ہے کہ…

ڈیوڈ وارنر کی اونچی پرواز

پاک-آسٹریلیا ایک روزہ سیریز کا اختتام ایک اور بدترین شکست کے ساتھ ہوا ہے، جی ہاں! یہ ہار پاکستان ہی نے کھائی ہے جو 370 رنز کے تعاقب میں 312 رنز پر ڈھیر ہوا اور یوں سیریز چار-ایک سے گنوائی۔ آخری ایک روزہ کی خاص بات اس مقابلے میں کئی…

بابر اعظم ویوین رچرڈز کے برابر

پاکستان کے نوجوان بلے باز بابر اعظم آسٹریلیا کے دورے پر ٹیسٹ سیریز میں ناکام رہے اور اس کے بعد ایک روزہ میں بھی دو اہم سنگ میل عبور نہ کر سکے۔ مسلسل چار سنچریاں اور تیز ترین ایک ہزار ون ڈے رنز کے ریکارڈ توڑنے میں ناکامی کے بعد انہوں نے آخری…

بابر اعظم، نظریں ایک نہیں دو ریکارڈز پر

جب پاکستان نے آخری بار کوئی ایک روزہ سیریز کھیلی تھی تو بابر اعظم نے مسلسل تین مقابلوں میں سنچریاں بنائی تھیں اور یوں ظہیر عباس اور سعید انور کے بعد سنچریوں کی ہیٹ ٹرک کرنے والے تیسرے پاکستانی بلے باز بنے۔ اب پاک-آسٹریلیا ایک روزہ سیریز کے…