کوچ کا عہدہ، رچرڈ پائی بس اور معین خان بھی امیدواروں میں شامل
تمام ابتدائی مراحل طے پا گئے اور اب پاکستان کے اگلے ہیڈ کوچ کے لیے حتمی دوڑ کا آغاز ہوا ہی چاہتا ہے جس میں کئی سابق ملکی کھلاڑیوں کے علاوہ غیر ملکی کوچز بھی شامل ہیں۔
پاکستان کے کوچ بننے کے خواہاں غیر ملکی امیدواروں میں رچرڈ پائی بس…