ٹیگ محفوظات

رکی پونٹنگ

[ریکارڈز] اعصاب شکن لیکن بے نتیجہ مقابلے

جنوبی افریقہ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے ہدف کے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ نہ توڑ پایا لیکن 458 رنز کے پیچھے دوڑتے ہوئے مقابلے کو اعصاب شکن حد تک ضرور لے گیا اور بلاشبہ جنوبی افریقہ - بھارت جوہانسبرگ ٹیسٹ تاریخ کے بہترین مقابلوں میں شمار ہوگا۔…

ہربھجن-سائمنڈز تنازع میں کرکٹ آسٹریلیا نے سخت مایوس کیا: رکی پونٹنگ

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ سمجھتے ہیں کہ کرکٹ آسٹریلیا نے 2008ء کے ہربھجن-سائمنڈز تنازع میں انہیں اور ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کو سخت مایوس کیا تھا۔ حال میں شایع ہونے والی اپنی خودنوشت 'At The Close of Play' میں رکی پونٹنگ نے اس…

چیمپئنز ٹرافی: نمبروں کا کھیل

وضاحت: یہ تمام اعدادوشمار صرف چیمپئنز ٹرافی میں کھیلے گئے مقابلوں کے ہیں۔ 1۔ ویسٹ انڈیز کے جیروم ٹیلر ہی ایک ایسے باؤلر ہیں جنہوں نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ہیٹ ٹرک کر رکھی ہے۔ انہوں نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف 2006ء کے ایڈیشن میں…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 5

سوال: ابھی پاک-جنوبی افریقہ پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگز بہت ہی لو اسکورنگ رہی، اس اننگز میں بننے والے 49 اسکورز میں 8 چوکے اور 4 ایکسٹراز شامل تھے۔ اور باقی کے 13 رنز دوڑ کے بنائے گئے ۔ ایسا کونسا میچ ہے جس میں دوڑ کر بنایا جانے…

[آج کا دن] ایک اننگز، دو ڈبل سنچریاں

بیرون ملک بھارت کی ناکامیوں کی حالیہ داستان طول پکڑتی جا رہی ہے اور اسی کا ایک باب گزشتہ سال دورۂ آسٹریلیا تھا جہاں بھارت کو کلین سویپ کی ہزیمت سے دوچار ہونا پڑا۔ یہ 2011ء میں دورۂ انگلستان کے تمام چار ٹیسٹ ہارنے کے بعد مسلسل دوسرا کلین…

الوداع رکی!

تحریر: ثاقب ملک سوجی ہوئی آنکھیں ،بکھرے بال ،داغ دار چہرہ ،ہونٹوں سے رستا ہوا خون اور نشے کا عالم، اس حالت میں کسی نوجوان کھلاڑی کے بہتر مستقبل لیے کوئی خوش فہمی ہی کی جا سکتی تھی۔ اک باصلاحیت بلے باز، اپنی ہی صلاحیتوں کے بوجھ تلے آ کر سمت…

جنوبی افریقہ حقیقی نمبر ایک، آسٹریلیا کو بدترین شکست

سیریز کے اولین دونوں مقابلوں میں بجھے بجھے رہنے کے بعد جنوبی افریقہ نے کیا شاندار واپسی کی اور پرتھ میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا کو بدترین شکست دے کر نہ صرف سیریز جیت لی بلکہ اپنی عالمی نمبر ایک پوزیشن بھی برقرار رکھی۔…

’پنٹر‘ دنیائے کرکٹ کو چھوڑ گیا

بدمزاج، تُند خُو، اکھڑ مزاج، جنگجو لیکن بلا کے فائٹر اور قائد رکی پونٹنگ نے پے در پے ناکامیوں کے بعد بالآخر بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا اور آج پرتھ شروع ہونے والا آسٹریلیا-جنوبی افریقہ سیریز کا تیسرا و فیصلہ کن ٹیسٹ ان…

کیا پونٹنگ کا کیریئر ختم ہونے والا ہے؟

آسٹریلیا کے عظیم بلے باز رکی پونٹنگ کا بین الاقوامی کیریئر پے در پے ناکامیوں کے بعد ایک مرتبہ پھر خطرے سے دوچار ہے۔ وہ جنوبی افریقہ کے خلاف ایڈیلیڈ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں ایک مرتبہ پھر ناکامی سے دوچار ہوئےہیں۔ وہ ڈیل اسٹین کی ایک گیند کو…

100 ویں ٹیسٹ میں سنچری؛ گریم اسمتھ عظیم بلے بازوں میں شامل

اوول میں انگلستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا کھیل جاری ہے جو کئی لحاظ سے ایک تاریخی مقابلہ ہے۔ ایک تو یہ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ درجہ بندی میں سرفہرست پوزیشن حاصل کرنے کا پہلا معرکہ ہے وہیں یہ جنوبی افریقی قائد گریم اسمتھ…