ٹیگ محفوظات

رکی پونٹنگ

"اسپورٹس مین اسپرٹ" عالمی کپ میں نئی بحث چھڑ گئی

عالمی کپ میں دو دن میں پیش آنے والے دو واقعات نے اک نئی بحث چھیڑ دی ہے کہ کیا یہ بلے باز کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ وہ بجائے امپائر کے فیصلے کے انتظار کرنے کے خود پویلین کی جانب لوٹ جائے؟ عالمی کپ 2011ء کے گروپ 'اے' کے آخری میچ میں…

وارم اپ میچ: بھارتی اسپنرز نے کینگروز کو نچا کر رکھ دیا

عالمی کپ 2011ء کے سلسلہ میں جاری وارم اپ مقابلوں میں دو فیورٹ ٹیمیں بھارت اور آسٹریلیا مد مقابل آئیں۔ میچ میں تمام وقت آسٹریلوی ٹیم چھائی رہی تاہم آخری لمحات میں بھارتی اسپنرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہمان ٹیم کی بیٹنگ لائن…

عالمی کپ 2011ء: آسٹریلیا کے 15 رکنی دستے کا اعلان

آسٹریلیا نے اگلے ماہ شروع ہونے والے عالمی کپ 2011ء کے لیے اپنے حتمی دستے کاا اعلان کر دیا ہے۔ 15 رکنی دستہ ایک مرتبہ پھر دنیائے کرکٹ کے سب سے اعزاز کے دفاع کی کوشش کرے گا اور ملک کے لیے ریکارڈ پانچویں مرتبہ عالمی کپ حاصل کرنے کی کوشش کرے…

آسٹریلیا، ایک اور ناخدا ڈوبتی کشتی بھنور میں چھوڑ گیا

میچ میں ہار کے بعد کپتان کا کپتانی چھوڑ دینا، نو آموز کھلاڑی کوٹیسٹ قیادت کی ذمہ داری دینا، میچ میں بدترین شکست، ایک فارمیٹ میں ریٹائرمنٹ، دوسرے فارمیٹ میں قیادت پر زور اور بہت کچھ۔ کیا یہ پاکستانی ٹیم کا ذکر ہو رہا ہے؟ جی نہیں، یہ سب…

ایشیز سیریز: انگلستان اعزاز کے دفاع میں کامیاب

بالآخر 24 سال کے طویل انتظار کے بعد وہ لمحہ آن پہنچا جس کا 'بارمی آرمی' کو انتظار تھا۔ آسٹریلیا کے تابوت میں بالآخر آخری کیل ٹھونک ہی دی گئی اور انگلستان نے آسٹریلیا کو ایشیز 2010-11ء کے آخری ٹیسٹ میں اننگ اور 83 رنز کی ہزیمت سے دوچار کر کے…