ٹیگ محفوظات

رابن پیٹرسن

پاکستان سپر لیگ، کئی غیر ملکی کھلاڑی شرکت پر رضامند

پاکستان سپر لیگ کی بیل منڈھے چڑھتی نظر آ رہی ہے اور آج اس سلسلے میں ایک اہم خبر کئی نامور غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے رضامندی کی صورت میں ملی ہے۔ پاکستان نے اپنی نوعیت کی منفرد لیگ کے لیے اگلے سال فروری میں قطر کے دارالحکومت دوحہ کا…

آسٹریلیا نے آخری ون ڈے بھی جیت لیا، جنوبی افریقہ چت

آسٹریلیا نے پانچویں اور آخری ایک روزہ مقابلے میں جنوبی افریقہ کو دو وکٹوں سے شکست دے کر ثابت کردیا ہے کہ وہ عالمی چیمپئن بننے کے مضبوط ترین امیدواروں میں سے ایک ہے جبکہ جنوبی افریقہ کی ورلڈ کپ کی تیاریاں نازک مرحلے پر پٹڑی سے اتر چکی ہیں۔…

عدنان اکمل اور رابن پیٹرسن پر جرمانہ

پاکستان کے وکٹ کیپر عدنان اکمل اور جنوبی افریقی کھلاڑی رابن پیٹرسن کو بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کے 50 فیصد جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دونوں…

انگلش کنڈیشنز؟ باؤلرز کا کچومرنکل گیا، بھارت فتحیاب

انگلش کنڈیشنز، انگلش کنڈیشنز، انگلش کنڈیشنز، کتنا شور تھا نا چیمپئنز ٹرافی شروع ہونے سے پہلے؟ اور افتتاحی مقابلے میں کیا ہوا؟ 636 رنز بن گئے اور سوائے اسپنرز کے کسی باؤلر کی دال نہ گلی۔ اور جب اسپنر چل جائیں تو کس کو فاتح ہونا چاہیے؟ جی…

نیولینڈز میں شاندار و یادگار ٹیسٹ، سیریز جنوبی افریقہ جیت گیا

جوہانسبرگ میں تو پہلے دن کی عمدہ کارکردگی کے بعد صرف ایک سیشن میں پاکستانی بلے بازوں نے میچ تھالی میں رکھ کر جنوبی افریقہ کو کو پیش کر دیا تھا لیکن کیپ ٹاؤن میں حالات اس سے بالکل مختلف رہے۔ اگر ایک غیرجانبدار کرکٹ شائق کی حیثیت سے دیکھا…

جنوبی افریقہ کی نگاہیں سیمی فائنل پر، نیوزی لینڈ تاریخ دہرانے کا خواہاں

عالمی کپ 2011ء کا تیسرا کوارٹر فائنل آج (جمعے کو) ڈھاکہ میں ہوگا جس میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔ اس کوارٹر فائنل کی فاتح ٹیم 29 مارچ کو کولمبو میں انگلستان-سری لنکا مقابلے کی فاتح کا سامنا کرے گی جو کل (سنیچر کو)…

ورلڈ کپ گروپ مرحلہ؛ تصاویر کے آئینے میں

عالمی کپ 2011ء کا گروپ مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچا اور 8 ٹیمیں اب کوارٹر فائنل مقابلوں میں ایک دوسرے کا سامنا کر رہی ہیں۔ اب تک یہ ٹورنامنٹ بہت یادگار ثابت ہو رہا ہے۔ سنسنی خیز مقابلے، بنتے اور ٹوٹتے ریکارڈ، شاندار بلے بازی، تباہ کن…

اعصاب شکن مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ فاتح، بھارت کو پہلی شکست

کیا جنوبی افریقہ اپنے ماتھے پر لگا 'چوکرز' کا داغ مٹا چکا ہے؟ کم از کم ناگپور میں تو ایسا ہی دکھائی دیا، جہاں 267 رنز پر محض ایک وکٹ کھونے والے بھارت کو 296 پر ٹھکانے لگانے اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر جنوبی…