روس ٹیلر نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا
یہ 9 مارچ 2011ء کا دن تھا۔ پاکستان جو ورلڈ کپ 2011ء میں اپنے تینوں ابتدائی میچز جیتنے کے بعد ہواؤں میں اُڑ رہا تھا، اب نیوزی لینڈ کے مقابل تھا۔
اس اہم مقابلے کے 13 ویں اوور میں جب عمر گل نے جیمی ہاؤ کو ایل بی ڈبلیو کیا تو میدان میں اترے!-->!-->!-->…