ٹیگ محفوظات

روس ٹیلر

ایک مرتبہ پھر گپٹل، نیوزی لینڈ جیت گیا!

مضبوط دستے اور مانوس موسم و حالات کے باعث چیمپئنز ٹرافی کے لیے فیورٹ شمار ہونے والے انگلستان کی تیاریوں کو سخت دھچکا پہنچا ہے، کیونکہ اسے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں بری طرح شکست سے دوچار ہونا پڑا ہے۔ 228 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مرد…

"رنز کا میلہ" انگلستان نے لوٹ لیا

میک لین پارک، نیپئر کی بلے بازوں کے لیے مددگار وکٹ پر نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے بلے بازوں نے رنز کے انبار لگا دیے، ایک جانب روز ٹیلر نے سنچری بنائی اور میک کولم نے 36 گیندوں پر 74 رنز داغے تو دوسری جانب ایلسٹر کک نے 78، جوناتھن ٹراٹ نے 65…

تیز باؤلرز کا کمال، سری لنکن سرزمین پر نیوزی لینڈ کی تاریخی فتح

ان ایام میں جب دنیائے کرکٹ کے چار بڑے دیو آپس میں نبرد آزما تھے اور دنیا کی نظریں ایڈیلیڈ اور ممبئی پر مرکوز رہیں، انہی ایام میں نیوزی لینڈ سری لنکا کی اجنبی سرزمین پر میزبان ٹیم سے نبرد آزما رہا اور بالآخر کیا ہی شاندار کامیابی حاصل کی۔ 14…

دورۂ سری لنکا کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اپنے اختتام کو پہنچا اور اب تمام ٹیموں کی نظریں ایک مرتبہ پھر معمول کی کرکٹ پر مرکوز ہیں۔ ایک جانب جہاں جنوبی افریقہ کے دورۂ آسٹریلیا میں دنیا بھر کے شائقین کی دلچسپی ہے تو وہیں آسٹریلیا کا قریبی ترین جغرافیائی ساتھی نیوزی…

ویسٹ انڈیز سپر اوور میں کامیاب، نیوزی لینڈ باہر

نیوزی لینڈ سپر اوور کا دباؤ ایک مرتبہ پھر نہ جھیل پایا اور اہم ترین میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔ بلاشبہ ٹورنامنٹ کے دو دلچسپ ترین میچز انہی بلیک کیپس کی بدولت ممکن ہوئے اور سپر اوور تک گئے لیکن یہ دوسری…

نیوزی لینڈ اور فتح کے درمیان کوہلی حائل، بھارت 2-0 سے فتح یاب

نیوزی لینڈ گزشتہ سال کے ہوبارٹ ٹیسٹ کی یادیں تازہ کرنا چاہتا تھا لیکن ویراٹ کوہلی اور کپتان مہندر سنگھ دھونی نے دونوں اننگز میں اُن کے تمام ارمانوں پر پانی ڈال دیا اور بالآخر بھارت کو 5 وکٹوں سے فتح سے ہمکنار کر کے سیریز 2-0 سے جتوا دی۔…

ویسٹ انڈیز نے سیریز جیت لی، روز ٹیلر کی سنچری رائیگاں

ویسٹ انڈیز نے کیرون پولارڈ کی عمدہ بلے بازی اور ٹینو بیسٹ کی شاندار باؤلنگ کی بدولت 4 سالوں میں پہلی بار کسی ڈھنگ کی ٹیم کے خلاف سیریز جیت لی ہے۔ نیوزی لینڈ کے کپتان روز ٹیلر کی ایک عمدہ سنچری رائیگاں چلی گئی اور ویسٹ انڈیز نے چوتھا ایک…

روز ٹیلر صحت یاب، ٹیسٹ سیریز میں قیادت سنبھالیں گے

پنڈلی کی انجری سے صحت یابی کے بعد نیوزی لینڈ کے کپتان روز ٹیلر جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ایک مرتبہ پھر قیادت کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ گزشتہ ماہ زمبابوے کے خلاف واحد ٹیسٹ میں ہونے والی تکلیف کے باعث وہ ایک روزہ اور ٹی…

زمبابوے کی بدترین بیٹنگ، نیوزی لینڈ کی ریکارڈ فتح

ٹیسٹ اکھاڑے میں واپسی کے بعد بیرون ملک پہلا ٹیسٹ زمبابوے کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا کیونکہ نیوزی لینڈ نے پہلا ٹیسٹ ایک اننگز اور 301 رنز کے ریکارڈ مارجن سے جیت لیا ہے۔ یہ نہ صرف نیوزی لینڈ کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح ہے بلکہ زمبابوے کی…

زمبابوے کی سنسنی خیز فتح؛ نیوزی لینڈ کا کلین سویپ کا خواب چکنا چور

جب درکار ہدف تین سو رنز کی نفسیاتی حد سے زائد ہو، ٹیم کی ناکامیوں کا نا ختم ہونے والا سلسلہ بھی جاری ہو تو ایسے میں ہوش کے ساتھ جوش سے کام لیتے ہوئے جارحانہ حکمت عملی ہی کام آسکتی ہے. اس کی مثال نیوزی لینڈ اور زمبابوے کے درمیان ہونے والے…