ٹیگ محفوظات

سعد نسیم

پاک-ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی، قومی ٹیم کا اعلان ہوگیا

دورۂ انگلستان کے واحد ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں کامیابی کے بعد اب پاکستان کا نیا امتحان شروع ہونے کو ہے اور اس بار مدمقابل عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز ہوگا۔ محدود ترین طرز کی کرکٹ میں اس موثر ترین ٹیم کے ساتھ پاکستان کا پہلا ٹاکرا 23 ستمبر کو ہوگا…

پاکستان سپر لیگ، کھلاڑیوں کا انتخاب ہوگیا!

پے در پے تنازع اور اپنے میدانوں میں کرکٹ کھیلنے سے محرومی کے بعد اب پاکستان کرکٹ کے مستقبل کا انحصار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر ہے، جس میں پانچوں ٹیموں نے کھلاڑیوں کے انتخاب کا مرحلہ بخیر و خوبی مکمل کرلیا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد،…

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے دن کا احوال

بالآخر جس لمحے کا شائقین کرکٹ کو انتظار تھا وہ اب آچکا ہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا باقاعدہ آغاز آج ہوچکا۔ اگرچہ کوالیفائنگ راونڈ کا سلسلہ تو یکم ستمبر سے جاری ہے مگر عوام کی جانب سے اُس راونڈ کے لیے کچھ خاص دلچسپی دیکھنے میں نہیں آئی…

پاکستان بے دست و پا، بنگلہ دیش تاریخ رقم کرنے میں کامیاب

جب کارکردگی صفر، ہمت و جذبہ ندارد اور توانائی ناپید ہو تو نتیجہ بنگلہ دیش کے خلاف بھی شکست کی صورت میں ہی نکلنا ہے۔ میرپور میں بنگلہ دیش نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار پاکستان کو کسی ایک روزہ سیریز میں شکست دی، جو عالمی کپ سے باہر…

ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی دکھاکر قومی ٹیم میں جگہ پانے کا خواہشمند ہوں: سعد نسیم

سات سالوں تک ڈومیسٹک کرکٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے کے باوجود سعد نسیم کا نام اس وقت تک عوامی مقبولیت حاصل نہ کرسکا جب تک کہ انہیں گزشتہ ماہ بھارت میں چیمپئنز لیگ ٹی20 کھیلنے کا موقع نہیں ملا۔ قومی چیمپئن لاہور لائنز کی نمائندگی کرتے ہوئے…

سر توڑ کوشش بھی لاہور کو سیمی فائنل تک نہ پہنچا سکی

صرف 125 رنز کے ہدف کا دفاع کرتے ہوئے جب لاہور نے 40 رنز پر پرتھ اسکارچرز کے 6 کھلاڑی آؤٹ کیے تو چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کا کلیجہ منہ کو آ گیا تھا، لیکن امپائر کی مہربانی سے بچنے والے قائم مقام کپتان مچل مارش اور "بزرگ"…

افغانستان پھر ناکام؛ پاکستان 'اے' کے ہاتھوں 3-0 سے کلین سویپ

پاکستان 'اے' نے افغانستان کو 3-0 سے شکست دے کر مہمان ٹیم کو خالی ہاتھ وطن واپسی پر مجبور کردیا۔ سیریز کے آخری ایک روزہ مقابلے میں گزشتہ دو میچز کی نسبت افغان ٹیم نے حریف ٹیم کا زبردست مقابلہ کیا۔ اوپنر نور علی زادران کی نصف سنچری کی بدولت…