ٹیگ محفوظات

سچن تنڈولکر

کرکٹ میں ایمانداری کی عظیم مثالیں

ایک عام فرد اور ایک مثالی شخص میں کیا فرق ہوتا ہے؟ چند لوگوں کے خیال میں مثالی بننے کے لیے اپنے اپنے شعبے میں غیر معمولی کارکردگی دکھانا پڑتی ہے جبکہ بعض کا خیال ہے کہ مثالی بننے کے لیے ایسے کام کی ضرورت ہوتی ہے جو دوسروں کے لیے بھی قابلِ…

سچن؟ کون سچن؟

آپ کو یاد ہوگا جب گزشتہ سال ٹینس کے مشہور گرینڈ سلام ٹورنامنٹ ومبلڈن میں سابق عالمی نمبر ایک ماریا شیراپوا نے سچن تنڈولکر کا نام آنے پر کہا تھا کہ وہ انہیں نہیں جانتیں، تو کتنا ہنگامہ ہوا تھا؟ ماریا کا تعلق روس سے تھا، ان کے ملک کا کرکٹ سے…

سچن کے ایک پرستار کا کپل دیو کے نام کھلا خط

سچن تنڈولکر کے بارے میں اگر یہ کہا جائے کہ بھارت میں جتنی مقبولیت انہیں ملی ہے شاید ہی کسی دوسرے کھلاڑی کو ملی ہو۔ بلکہ شائقین کرکٹ کی ایک بہت بڑی تعداد سچن کو “کرکٹ کا بھگوان” کہتی ہے۔ اب جب “بھگوان” پر تنقید ہوگی تو بھلا کوئی کیسے برداشت…

کرکٹ کو دنیا بھر میں پھیلانے کے لیے اہم مطالبہ

تاریخ کے دو عظیم ترین کھلاڑیوں نے کرکٹ کو دنیا بھر میں پھیلانے کے لیے اسے اولمپکس کا حصہ بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ عظیم بلے باز سچن تنڈولکر اور اتنے ہی عظیم گیندباز شین وارن کا یہ مطالبہ ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب بین الاقوامی کرکٹ…

ٹنڈولکر، وارن سیریز کے تمام معاملات طے پاگئے

بالآخر جس کا انتظار تھا وہ معلومات اب منظر عام پر آگئیں۔ آل اسٹار سیریز کے حوالے سے تمام معاملات نے حتمی شکل اختیار کرلی ہے، کونسا کھلاڑی سچن ٹنڈولکر کی ٹیم میں ہوگا اور کون سا کھلاڑی بنے گا شین وارن کا دستِ بازو۔ اطلاعات کے مطابق…

آئی سی سی نے سچن ٹنڈولکر اور شین وارن کو ’’ہاں‘‘ کردی

ابھی شائقین کرکٹ اگلے برس متحدہ عرب امارات میں ماسٹرز کرکٹ لیگ کا انتظار ہی کررہے تھے کہ اُن کے لیے ماضی کے لیجنڈ کھلاڑیوں کو اِسی سال کھیلتے دیکھنے کا موقع میسر آنے والا ہے کیونکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر اور…

سچن کی ایک روزہ ڈبل سنچری، پہلی نہیں بلکہ دوسری

اگر کوئی پوچھے کہ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں اولین ڈبل سنچری کس نے بنائی تھی؟ تو زیادہ تر کرکٹ شائقین بغیر کسی توقف کے سابق بھارتی بلے باز سچن تنڈولکر کا نام لیں گے۔ لیکن آپ کو یہ جان کر شاید حیرت ہو کہ سچن کے اس ریکارڈ سے 13 سال قبل یہ…

عالمی کپ میں 10 نہیں 25 ٹیمیں ہونی چاہئیں: سچن تنڈولکر

کرکٹ تاریخ کے عظیم ترین بلے بازوں میں سے ایک بھارت کے سچن تنڈولکر نے بین الاقوامی کرکٹ کے اس فیصلے پر اعتراض کیا ہے جس کے مطابق عالمی کپ 2019ء میں 10 ٹیمیں کھلائی جائیں گی۔ اس وقت آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری عالمی کپ میں 14 ٹیمیں شرکت…

ایک روزہ کرکٹ اور 400 رنز کی تاریخ

کرکٹ ریکارڈز کا کھیل ہے، ہر روز نت نئے ریکارڈ بنتے اور پرانے ٹوٹتے رہتے ہیں لیکن کچھ ریکارڈز ایسے ہوتے ہیں جو بار بار بننے کے باوجود بہت دلچسپی کے حامل ہوتے ہیں۔ جس طرح ایتھیلٹکس میں 100 میٹرز کی دوڑ کو ایک خاص مقام حاصل ہے بالکل اس طرح…

عالمی کپ 2019ء: سچن تنڈولکر چھوٹے ممالک کی شرکت کے حق میں

بین الاقوامی کرکٹ کونسل بھلے اگلے عالمی کپ میں ایسوسی ایٹ ٹیموں کو خارج کرکے ٹورنامنٹ کو 10 ٹیموں تک محدود کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے لیکن سچن تنڈولکر کا ماننا ہے کہ آئی سی سی کو ان کرکٹ ٹیموں کو بہتر بنانے کےلیے سوچنا چاہیے۔ آئی…