ٹیگ محفوظات

سچیتھرا سینانائیکے

سینانائیکے اور ولیم سن کو باؤلنگ کی اجازت، حفیظ قانونی حدود سے باہر قرار

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے سری لنکا کے سچیتھرا سینانائیکے اور نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن کو بین الاقوامی کرکٹ میں باؤلنگ کی اجازت دے دی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کے خلاف کارروائی کے آغاز کے ساتھ ہی یہی دونوں…

سینانائیکے کا باؤلنگ ایکشن غیر قانونی قرار، پابندی عائد

سری لنکا کے آف اسپنر سچیتھرا سینانائیکے کا باؤلنگ ایکشن غیر قانونی ثابت ہوگیا ہے اور اس کے ساتھ ہی ان کے بین الاقوامی کرکٹ میں باؤلنگ کروانے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ویلز کے دارالحکومت کارڈف میں ان کے باؤلنگ ایکشن کے…

جو منکڈ نہ کرے، وہ بے وقوف ہے: این چیپل پھٹ پڑے

انگلستان کے خلاف کوئی سیریز ہو، اور اس میں کچھ بھی ایسا ہوجائے کہ جو 'گورا صاحب' کو ناراض کرے تو ہر کرکٹ پرستار جانتا ہے کہ اس پر کتنا زیادہ ہنگامہ اٹھتا ہے۔ سری لنکا کے خلاف جاری سیریز کے ایک روزہ مرحلے میں جوس بٹلر کو منکڈ کرنا گویا سری…

'دوسرا' پھینکنے والے باؤلر مشکل میں، آئی سی سی بھی پیچھے پڑ گیا

جیسے ہی انگلستان سے سعید اجمل اور سچیتھرا سینانائیکے کے باؤلنگ ایکشن پر شکوک کا اظہار سامنے آیا، بین الاقوامی کرکٹ کونسل 'اچھے بچوں' کی طرح ہر بات پر آمنا و صدقنا کہہ رہا ہے۔ گیندبازوں کے باؤلنگ ایکشن کو قانونی پیمانوں پر جانچنے کے…

یہ منکڈ کیا ہے؟

انگلینڈ اور سری لنکا کی ون ڈے سیریز اپنے اختتام کو پہنچی لیکن جاتے جاتے بقول کئی خودساختہ تبصرہ کاروں کے تنازع کا بیج بوگئی ہے۔ گو کہ آخری ون ڈے میں جوس بٹلر کا رن آؤٹ ہونا بالکل قانون کے مطابق تھا، لیکن یہ بات کہنا کہ یہ حرکت کھیل کی روح…

سری لنکا کی شاندار فتح، لیکن سیریز کا متنازع اختتام

سری لنکا نے 6 وکٹوں کی شاندار فتح حاصل کرتے ہوئے انگلستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں یادگار کامیابی سمیٹ لی لیکن مقابلے میں پیش آنے والے ایک واقعے نے سیریز کو خاصا گرما دیا ہے۔ برمنگھم میں کھیلے گئے پانچویں و آخری ون ڈے میں باؤلر سچیتھرا…

سینانائیکے کا باؤلنگ ایکشن شکوک و شبہات کی زد میں

سری لنکا کے آف اسپن باؤلر سچیتھرا سینانائیکے کے باؤلنگ ایکشن پر شکوک پیدا ہونے لگے اور امپائروں نے ان کے ایکشن کو کو مشتبہ و غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی رپورٹ حکام بالا تک پہنچا دی ہے۔ ہفتے کے دن لارڈز میں انگلینڈ کے خلاف چوتھے…

یکطرفہ مقابلہ اعصاب شکن بن گیا، پاکستان بمشکل 11 رنز سے کامیاب

بین الاقوامی کرکٹ میں کوئی مقابلہ اس وقت تک تمام نہیں ہوتا جب تک کہ آخری گیند نہ پھینک دی جائے اور یہ بات پاکستان کے کھلاڑیوں کے اگلے مقابلے کے لیے پلے سے باندھ لینی چاہیے کیونکہ جس وقت سری لنکا 323 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 42 ویں اوور میں…