[سال 2012ء] بھارت کی ناقص کارکردگیوں کا نقطہ عروج
تغیر و تبدل اور نشیب و فراز انسانی زندگی کے لازمی جزو تصور کئے جاتے ہیں ۔ ہر عروج کے ساتھ زوال اور ہر پستی کے ساتھ بلندی کا سلسلہ ازل سے چلتا آ رہا ہے ۔اس سے زندگی کا کوئی شعبہ مستثنیٰ نہیں ۔ کامیاب وہی ہے جو تلاطم میں بھی کنارے پر نظر رکھے…