ٹیگ محفوظات

سلمان بٹ

[سالنامہ 2013ء] میدان سے باہر پاکستان کے لیے بحران کا سال

میدانوں میں ملی جلی کارکردگی سے ذرا نظریں ہٹائیں تو 2013ء پاکستان کرکٹ میں بحران کا سال رہا۔ سال رواں میں پاکستان میں عام انتخابات کے بعد نئی حکومت کا قیام عمل میں آیا تو پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھی اکھاڑ پچھاڑ کا عمل شروع ہوا۔ مئی میں…

[آج کا دن] پاکستان کرکٹ تاریخ کا بدترین دن

گزشتہ کئی دہائیوں سے پاکستان کے لیے دورۂ انگلستان ہمیشہ نت نئے تنازعات کا باعث بنتا ہے۔ 1992ء میں بال ٹمپرنگ تنازع اور اس کے بعد 2006ء میں اوول ٹیسٹ کا معاملہ اپنی نہاد میں بہت بڑے معاملات تھے لیکن تین سال پہلے آج کے روز اٹھنے والا معاملہ

'مینوں معاف کردیو' سلمان بٹ نے فکسنگ کا اعتراف کرلیا

پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ نے پہلی بار اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے، کیونکہ اب ان کے پاس اس کے سوا کوئی چارہ نہیں بچا۔ یعنی بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی تحقیقات کے دوران اور بعد ازاں انگلستان میں بدعنوانی و دھوکہ دہی کے…

سلمان بٹ اور محمد آصف کی اپیلیں مسترد، سزائیں برقرار

پاکستان کے سابق کھلاڑی سلمان بٹ اور محمد آصف بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے ‏خود پر عائد طویل پابندیوں کے خلاف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت پہنچے لیکن یہاں بھی انہیں "منہ کی کھانی پڑی" کیونکہ عدالت نے ان کی اپیلوں کو مسترد کر دیا۔…

[آج کا دن] پاکستان کرکٹ کا سیاہ ترین دن

اگر کسی ایک دن کو پاکستان کرکٹ کے لیے بدترین دن قرار دیا جائے تو وہ 2010ء کے دورۂ انگلستان کے لارڈز ٹیسٹ کا وہ دن ہوگا، جس روز یہ عقدہ کھلا کہ تین پاکستانی کھلاڑیوں نے سٹے بازوں سے رقم بٹورنے کے لیے جان بوجھ کر نو بالز پھینکیں۔ لیکن یہ صرف…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 3

سوال: لیفٹ آرم آرتھوڈوکس اور لیفٹ آرم اَن آرتھوڈوکس باؤلنگ میں کیا فرق ہے؟ حسن اقبال جواب: لیفٹ آرم آرتھوڈوکس اسپن باؤلنگ کی ایک قسم ہے، جس میں بائیں ہاتھ کا اسپنر اپنی انگلی کو استعمال کرتے ہوئے پچ پر گیند کو دائیں سے بائیں کی جانب…

آصف اور سلمان کی عالمی عدالت میں اپیل، سماعت فروری میں ہوگی

کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت پاکستان کے پابندی کھلاڑیوں سلمان بٹ اور محمد آصف کی اپیلوں کی سماعت اگلے سال فروری میں کرے گی۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اسپاٹ فکسنگ تنازع میں مجرم ثابت ہونے پر دونوں کھلاڑیوں پر کم از کم 5، 5 سال کی پابندی عائد…

بے گناہ ہوں، سازش مظہر مجید اور محمدعامر نے کی؛ سلمان بٹ بول پڑے

پاکستان کے سابق کپتان اوردنیائے کرکٹ کی تاریخ سب سے بڑے تنازع ’اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل‘ کے مرکزی کردار سلمان بٹ کی زبان پر انگلستان میں قید کاٹنے کے بعد بھی یہی گردان ہے کہ میں بے قصور ہوں اور مجھے سزا دیتے ہوئے برطانوی عدالت نے انصاف کے تقاضوں…

[آج کا دن] پاکستان کے سیاہ ترین ایام میں سے ایک

آج پاکستان کرکٹ کے سیاہ ترین ایام میں سے ایک ہے، جب بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اسپاٹ فکسنگ کے قضیے میں پاکستان کے تین کھلاڑیوں پر طویل پابندیاں عائد کی تھیں۔ ٹھیک ایک سال قبل 5 فروری کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والی بین…

ملتان سے ابوظہبی تک!

پاکستان کرکٹ چاہے زوال کی اتھاہ گہرائیوں میں چلی جائے لیکن اس میں ایک خاص بات ضرور ہے، اس میں مزاحمت اور جوابی حملے کی طاقت بہت زیادہ ہے۔ کرکٹ کی تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان نے کئی مرتبہ میچ محض اپنی گیند بازی کی بدولت ہارے ہوئے مقابلے جیتے