خواتین کے عالمی دن پر ویمنز ورلڈ کپ کا شیڈول جاری
آج دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے اور اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے خواتین کے عالمی کپ 2017ء کا شیڈول جاری کرنے کے لیے آج ہی کے دن کا انتخاب کیا ہے۔
جاری کردہ شیڈول کے مطابق عالمی کپ کا باقاعدہ آغاز…