ٹیگ محفوظات

سنتھ جے سوریا

[آج کا دن] کس شیر کی آمد ہے

اگر آپ نے 90ء کی دہائی میں کرکٹ دیکھنا شروع کیا تھا اور گلی کے نکڑ پر 'کرکٹ گیان' بانٹنے والوں میں بھی بیٹھے ہیں تو یہ myth ضرور سن رکھا ہوگا کہ سنتھ جے سوریا کے بلّے میں لوہے کی ایک پلیٹ لگی ہوئی ہے، اور یہی ان کی دھواں دار بیٹنگ کا راز

ایک اور لیگ؟

دنیائے کرکٹ کے عظیم سابق کھلاڑیوں کو جمع کرکے توجہ سمیٹنے کی ناکام کوشش پچھلے سال ماسٹرز چیمپیئنز لیگ کی صورت میں کی گئی۔ اس کا دوبارہ انعقاد ہوگا یا نہیں، کچھ کہا نہیں جا سکتا لیکن اسی دوران ایک اور لیگ "اُگ" آئی ہے، جس کا نام انڈین…

دنیا کے 10 خطرناک ترین بلے باز

کرکٹ پر ایک دور ایسا گزرا ہے جب طویل اننگز کی صلاحیت رکھنے والے کو بڑا کھلاڑی سمجھا جاتا تھا۔ پھر وقت نے کروٹ لی، مصروفیت کا زمانہ آیا تو ٹیسٹ کے بجائے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی شناخت بنتا جا رہا ہے اور اب صورت حال یہ ہوگئی ہے کہ کرکٹ کے چاہنے والے…

سنگاکارا سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے مطالبے

عمر 37 سال، محدود اوورز کی کرکٹ میں بنیادی ذمہ داری وکٹوں کے پیچھے نگہبانی، کیریئر کے آخری ایام لیکن فارم عروج پر۔ کمار سنگاکارا بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ گئے لیکن جاتے جاتے وہ ریکارڈ توڑا ہے، جسے توڑنے میں 32 سال سے دنیا کے تمام بلے…

ایک روزہ کرکٹ اور 400 رنز کی تاریخ

کرکٹ ریکارڈز کا کھیل ہے، ہر روز نت نئے ریکارڈ بنتے اور پرانے ٹوٹتے رہتے ہیں لیکن کچھ ریکارڈز ایسے ہوتے ہیں جو بار بار بننے کے باوجود بہت دلچسپی کے حامل ہوتے ہیں۔ جس طرح ایتھیلٹکس میں 100 میٹرز کی دوڑ کو ایک خاص مقام حاصل ہے بالکل اس طرح…

عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: بہت بے آبرو ہو کر

عالمی کپ 1996ء میں تینوں میزبان اعزاز کے مضبوط ترین امیدوار تھے۔ وسیم اکرم کی زیر قیادت پاکستان دفاعی چیمپئن بھی تھا اور بلاشبہ اپنی تاریخ کی بہترین ٹیموں کے ساتھ کھیل رہا تھا جبکہ بھارت کے امکانات بھی کافی زیادہ تھے۔ سری لنکا کو عالمی کپ…

سری لنکا کرکٹ نیوزی لینڈ میں کارکردگی سے ناخوش

2007ء اور 2011ء میں شاندار کارکردگی کے مظاہرے کے باوجود عالمی کپ کا فائنل نہ جیت پانے کے بعد سری لنکا کی نظریں اس عالمی کپ پر ہیں لیکن اہم ٹورنامنٹ سے عین پہلے نیوزی لینڈ کے دورے پر مایوس کن کارکردگی دکھا رہا ہے۔ سری لنکا نے عالمی…

"پنک پینتھر" ڈی ولیئرز کی تیز ترین سنچری، کئی ریکارڈز ٹوٹ گئے

جنوبی افریقہ کے کپتان ابراہم ڈی ولیئرز نے عالمی کپ سے پہلے ایک روزہ کرکٹ کو دو بہت بڑے ریکارڈز توڑ کر اپنے خطرناک ارادے ظاہر کردیے ہیں۔ جوہانسبرگ کا میدان کہ جو تاریخ کے بہترین ون ڈے مقابلوں میں سے ایک کا شاہد رہا ہے اور ابھی چند روز پہلے…

دورۂ بھارت میں بدترین شکست، جے سوریا شرمندہ، میتھیوز کے حوصلے بلند

جو ٹیم فتوحات کی راہ پر گامزن ہو، سال کے ابتدائی پانچ مہینے اس نے کسی ون ڈے میچ میں شکست نہ کھائی ہو اور بھارت روانگی سے پہلے تک 21 ایک روزہ مقابلوں میں سے صرف 5 میچز ہارے ہوں، عالمی کپ سے صرف تین مہینے پہلے پانچ مقابلوں کی سیریز میں بدترین…

[ریکارڈز] ایک روزہ کرکٹ کی تیز ترین نصف سنچریاں

جب شاہد خان آفریدی رنز بنانے پر آ جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت گیند کو میدان سے باہر جانے سے نہیں روک سکتی اور یہ بات 1996ء سے لے کر آج 2014ء تک سب کو معلوم ہے۔ چاہے نیروبی میں سری لنکا کے خلاف تاریخی اننگز ہو یا جاری ایشیا کپ میں بھارت اور…