ٹیگ محفوظات

سنجو سیمسن

ایک اور یکطرفہ مقابلہ، بھارت سیریز کا فاتح

بھارت نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں بھی زمبابوے کو شکست دے کر سیریز ‏2-0 جیت لی ہے، حالانکہ آخری مقابلہ ابھی باقی ہے۔ بھارت کا دورۂ زمبابوے 2022ء - دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل زمبابوے بمقابلہ بھارت ‏20 اگست 2022ء ہرارے اسپورٹس کلب،

بھارت آئرلینڈ کے ہاتھوں بال بال بچ گیا

بھارت آئرلینڈ کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی جیت گیا، بلکہ یہ کہنا زیادہ بہتر ہے کہ شکست سے بال بال بچ گیا۔ آئرلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ورلڈ نمبر وَن بھارت کو ناکوں چنے چبوا دیے۔ معاملہ آخری گیند تک جا پہنچا، جہاں آئرلینڈ کو