ٹیگ محفوظات

سرفراز احمد

سرفراز احمد پر پابندی کا خطرہ

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ 9 وکٹوں کے بڑے مارجن کے ساتھ تو آسانی سے جیت لیا تاہم وہ آئی سی سی کے رولز سے بچ نہ سکے، لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ کی وجہ سے آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر 30 فیصد اور کپتان سرفراز احمد…

جیتنا چاہتے ہیں بلوچستان کے عوام کے لیے، سرفراز احمد

پاکستان سپر لیگ کا تیسرا سیزن اب اپنے حتمی مرحلے میں داخل ہونے والا ہے اور دوڑ میں باقی رہ جانے والی تمام ٹیمیں پرامید ہیں کہ اس بار اعزاز ان کو ملے گا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ مسلسل چھ کامیابیوں کے بعد خوفناک روپ میں ہے جبکہ دفاعی چیمپیئن…

متعدد غیر ملکی کھلاڑیوں کا پاکستان آنے سے انکار

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے پہلے مرحلے کے آخری مقابلے متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں۔ لاہور قلندرز کے باہر ہو جانے کے بعد اب باقی ٹیمیں پلے-آف مرحلے میں پہنچنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ سب سے…

پشاور کو پھر شکست، کوئٹہ بن گیا نمبر ون!

پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو ایک مرتبہ پھر شکست دیتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر نمبر ایک پوزیشن پر قبضہ کرلیا ہے۔ کپتان سرفراز احمد پر کافی وقت سے ایک فاتحانہ اننگز ادھار تھی، جو انہوں نے آج اتار دیا ہے اور یہ کوئٹہ کے…

پی ایس ایل 3، کپتان کیا کہتے ہیں؟

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے لیے ٹیمیں ایک، ایک کرکے دبئی پہنچ رہی ہیں۔ جو جیتے تھے وہ کارکردگی دہرانے کا عزم لیے ہوئے ہیں اور جو شکست خوردہ رہے، اس بار بلند حوصلوں کے ساتھ تاریخ کا دھارا بدلنے کے دعوے کر رہے ہیں۔ دو مرتبہ پی ایس…

سنجے مانجریکر سرفراز کے مدّاح نکلے

بھارت کے سابق بلے باز اور موجودہ تبصرہ کار سنجے مانجریکر سرفراز احمد کے مدّاح نکلے ہیں۔ معروف ویب سائٹ 'کرک انفو' نے 2017ء کے لیے بہترین کپتان کے ایوارڈ کے لیے فہرست جاری کی تھی۔ اس حوالے سے جب سنجے مانجریکر سے رائے لی گئی تو انہوں نے…

دورہ ویسٹ انڈیز؛ مصباح الحق کا سرفراز پر مکمل اعتماد

پاکستان کے لئے دورہ ویسٹ انڈیز کئی حوالوں سے اہمیت کا حامل ہے، چونکہ ویسٹ انڈیز اپنے میدانوں میں کبھی بھی آسان ہدف نہیں ثابت ہوتا بلکہ مہمان ٹیم کو غیر معمولی مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑا، مگر جیسے کہ اب گرین دستہ تینوں میں فارمیٹ کی عالمی…

کامران اکمل اب صرف اسپیشلسٹ بیٹسمین

کامران اکمل کا یہ کہنا ہے کہ میں ایک بلے باز کی حیثیت سے قومی دستے میں واپسی چاہتا ہوں، نہ کہ وکٹ کیپر کی حیثیت سے، کیونکہ سرفراز احمد اس ذمہ داری کو احسن انداز سے نبھا رہے ہیں اور انہیں چھیڑنا مناسب نہیں ہے۔ "کامی" کا یہ بدلہ بدلہ سا…

"ری پلے"، لاہور ایک مرتبہ پھر 200 رنز کا دفاع نہ کرسکا

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن میں پہلی بار 200 کا ہندسہ عبور ہوا لیکن کیون پیٹرسن کی طوفانی بلے بازی کے سامنے یہ بھی ہیچ ٹھیرا۔ "کے پی" اور سرفراز احمد کی دھواں دار بلے بازی نے لاہور قلندرز کے منہ سے فتح چھین لی اور ایک مرتبہ پھر 200 سے…

اظہر نے قیادت چھوڑ دی، سرفراز نئے کپتان

بالآخر اظہر علی نے بھی تسلیم کرلیا کہ وہ قیادت کے لیے 'مس فٹ' ہیں اور عین اس موقع پر جب سب کی نظریں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن کے آغاز پر ہیں، کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔ اب ٹی ٹوئنٹی کپتان سرفراز احمد پاکستان کے نئے ایک روزہ کپتان بھی بن…