ٹیگ محفوظات

اسکاٹ اسٹائرس

[آج کا دن] ٹی ٹوئنٹی 11 سال کا ہوگیا

"وہ آیا، اس نے دیکھا اور فتح کرلیا" ٹی ٹوئنٹی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے آج ٹیسٹ بلکہ ایک روزہ کرکٹ کو بھی خطرے سے دوچار کردیا ہے۔ یہاں تک کہ اپنی بقا کے لیے باقی دونوں طرز کی کرکٹ میں نت نئے تجربات کیے جا رہے ہیں۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا…

دفاعی چیمپئن ممبئی باہر، ناردرن نائٹس اور لاہور اگلے مرحلے میں

دفاعی چیمپئن ممبئی انڈینز کوالیفائنگ مرحلے ہی میں دو اہم مقابلوں میں شکست کھا کر اعزاز کی دوڑ سے باہر ہوگیا جبکہ نیوزی لینڈ کے چیمپئن ناردرن ڈسٹرکٹس نائٹس 6 وکٹوں کی شاندار جیت کے ذریعے پاکستان کے لاہور لائنز کو بھی اپنے ساتھ مرکزی مرحلے تک…

اسکاٹ اسٹائرس نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

نیوزی لینڈ کے معروف آل راؤنڈر اسکاٹ اسٹائرس نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے. اسکاٹ اسٹائرس نے اس سے قبل 2008 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے تمام تر توجہ ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں اور ٹی ٹونٹی پر نظر…

سری لنکا تیسری مرتبہ فائنل میں، نیوزی لینڈ چھٹی مرتبہ بھی نامراد

سری لنکا نے آل راؤنڈ کارکرد گی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل دوسری مرتبہ عالمی کپ فائنل میں جگہ پا لی ہے جبکہ نیوزی لینڈ چھٹی مرتبہ سیمی فائنل میں پہنچ کر بھی نامراد وطن واپس لوٹے گا۔ سری لنکا کی فتح سے ایک بات تو طے ہو گئی کہ عالمی کپ ایشیا…

آخری میچ میں نیوزی لینڈ فاتح؛ سیریز ٹرافی پاکستان کے نام

تنازعات اور ناقص فارم میں گھرے ہوئے جیسی رائیڈر نے تمام تر غصہ پاکستانی باؤلرز پر نکالتے ہوئے یادگار سنچری اسکور کی اور نیوزی لینڈ کو عالمی کپ سے قبل ایک حوصلہ افزاء فتح دلا دی۔ ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلے گئے سیریز کے چھٹے اور آخری ایک…