ٹیگ محفوظات

شبیر احمد

[ریکارڈز] یاسر شاہ کی تیز ترین ’ففٹی‘

پاکستان کے نئے لیکن انتہائی موثر لیگ اسپن گیندباز یاسر شاہ نے اپنے پرستاروں کو زیادہ انتظار نہیں کروایا، اور کولمبو میں سری لنکا کی پہلی اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کرکے قومی تاریخ میں سب سے کم مقابلوں میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کرنے…

شبیر احمد کی گاڑی چوری ہوگئی

پاکستان کے سابق ٹیسٹ باؤلر اور کرک نامہ کے معروف تجزیہ کار شبیر احمد اپنی گاڑی سے محروم ہوگئے۔ شبیر احمد گزشتہ روز ایک عزیز کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے اوکاڑہ شہر آئے تھے جہاں ان کی گاڑی LZQ 2664 نامعلوم افراد چوری کرگئے۔ گاڑی…

[فل لینتھ] کرکٹ کو بچانا ہے تو ٹی ٹوئنٹی کپتان بدلنا ہوگا

متحدہ عرب امارات کی سخت گرمیوں سے بھی زیادہ پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی سخت ثابت ہوئی۔ تپتی دھوپ نے کھلاڑیوں کو اتنا نہیں جھلسایا ہوگا جتنا ان کی کارکردگی نے شائقین کو تپا دیا ہے۔ کوئی الفاظ نہیں کہ اس دورے کے بارے میں کیا کہوں؟ صرف یہی…

ویلکم...’’شیرا‘‘!!

کیرئیر کی پہلی کامیابی ہر کسی کو ہمیشہ یاد رہتی ہے یا پیشہ ورانہ زندگی کا پہلاخاص واقعہ بھی ذہن پر نقش ہوکر رہ جاتا ہے۔کرکٹ پر لکھنے کا سلسلہ کافی پرانا ہے لیکن پہلی مرتبہ کسی کرکٹر کا باقاعدہ انٹرویو کرنا مجھے پرجوش کردینے کے لیے کافی…

[فل لینتھ] ٹیسٹ کرکٹر شبیر احمد کرک نامہ کے نئے تجزیہ کار

2005ء میں انگلستان نے آسٹریلیا پر تاریخی فتح پاتے ہوئے عرصے کے بعد کوئی ایشیز سیریز جیتی۔ مائیکل وان سے لے کر اینڈریو فلنٹوف تک، ٹیم کے ہر رکن کا دماغ ساتویں آسمان پر تھا لیکن صرف ایک ہی سیریز انہیں عرش پر فرش سے واپس لانے کے لیے کافی ثابت…

بھارت میں اسپاٹ فکسنگ تحقیقات آئی سی سی کا اصل امتحان ہوگا: شبیر احمد

بھارت میں نوجوان کھلاڑیوں کے اسپاٹ فکسنگ کے دھندے میں ملوث ہونے نے تہلکہ مچا رکھا ہے اور ایک جانب جہاں سابق کھلاڑی مختلف پہلوؤں سے بھارتی کھلاڑیوں اور کرکٹ نظام کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں وہیں موجودہ کرکٹرز بھی ان کرتوتوں پر خاموش نہیں…

شبیر احمد کے والد انتقال کر گئے

ٹیسٹ کرکٹر شبیر احمد کے والد اکرام الحق انتقال کر گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون مرحوم کی عمر 85 برس تھی اور وہ خانیوال چیمبر آف کامرس کے صدر تھے۔ ان کا انتقال آبائی علاقے خانیوال میں ہوا جہاں اُن کی نماز جنازہ کل (24 ستمبر کو) صبح 10…

ایکشن مشکوک قرار دیا گیا تو بورڈ نے تنہا چھوڑ دیا؛ ٹیسٹ کرکٹر شبیر احمد کا خصوصی انٹرویو

پاکستان کو دنیا کے تیز اور عمدہ ترین گیند بازوں کی نرسری کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ ٹیسٹ کرکٹ میں قدم رکھتے ہی پاکستان نے تیز گیند بازوں کے ذریعے چہار سو اپنی دھاک بٹھائی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے پہلے غیر ملکی دورے میں فضل محمود کی عمدہ کارکردگی…

کرکٹ کھیلنے والوں کے لیے ٹیسٹ کرکٹ ہی اصل کرکٹ

کرکٹ کی تاریخ کا دو ہزارواں معرکہ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز کے تاریخی میدان پر جاری ہے۔ ون ڈے اور پھر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی عوامی مقبولیت کے بعد یہ خدشہ ظاہر کیا جاتا رہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کا مستقبل خطرے سے دوچار ہوگیا ہے۔ تاہم لارڈز میں…