ویمنز ورلڈ کپ، پاکستان جیتتے جیتتے ہار گیا
ویمنز ورلڈ کپ میں مسلسل 17 ویں شکست کی تلوار تو ویسے ہی لٹک رہی تھی لیکن جنوبی افریقہ سے تو پرانے بدلے بھی لینے تھے۔ 2017ء کے ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کا پہلا مقابلہ ہی جنوبی افریقہ سے تھا۔ 207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اس کی 7 وکٹیں 177!-->…