ٹیگ محفوظات

شاداب خان

شاداب جیسے نوجوانوں کو موقع چاہیئے!

پاکستان میں کرکٹ کے حوالے سے نواجوان ٹیلنٹ موجود ہے یا نہیں، یہ گرما گرم بحث کئی سالوں سے چل رہی ہے۔ شاہدآفریدی سمیت کچھ تجربہ کار کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ ٹیلنٹ سرے سے موجود ہی نہیں ہے اور لائن میں کھڑے نوجوان کسی بھی لحاظ سے تجربہ کار ٹیم…

دورہ ویسٹ انڈیز کا شاندار آغاز؛ پہلا ٹی ٹوئنٹی پاکستان کے نام

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر دورے کا آغاز کامیابی سے کر دیا ہے۔ مجموعی طور پر میچ لو اسکورنگ رہا اور دونوں طرف سے کوئی بھی کھلاڑی بے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکا سوائے پاکستان کے 18 سالہ…

شارجہ میں قلندروں کی دھمال، اسلام آباد پھر چت

نئے کپتان اور نئے روپ کے باوجود لاہور کو 59 رنز پر ڈھیر ہونے کی ہزیمت اور 200 رنز جیسے بھاری مجموعے کے دفاع میں ناکامی کا غم بھی اٹھانا پڑا۔ دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف اسے کچھ خاص کر دکھانے کی ضرورت تھی اور پھر سب نے دیکھا،…

’’چھوٹوز‘‘...بڑوں سے بھی آگے!

ٹی20نوجوانوں کا کھیل ہے...یہ ایسا بیان ہے جو ہر چند دن بعد سننے کو ملتا ہے لیکن پاکستان سپر لیگ کا پہلا مرحلہ ختم ہونے کے بعد یہ بات بالکل سچ ثابت ہورہی ہے کیونکہ اس لیگ میں اب تک تمام ٹیموں نے چار چار میچز کھیل لیے ہیں مگر ان میچز میں بہت…

انڈر19 ورلڈ کپ سے ابھرتے ہوئے دو پاکستانی ستارے

چمکتی آنکھوں میں ڈھیروں خواب سجائے سینکڑوں نوجوان اس وقت انڈر 19 ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے ڈھاکا میں موجود ہیں۔ ان میں سے چند ایسے ہیں جو اپنی کارکردگی کی وجہ سے نمایاں ہوکر سامنے آئے ہیں اور وہ اپنی حتمی منزل کا راستہ صاف کر چکے ہیں جو بہرحال…