زخمیوں کا سیزن، شاہنواز ڈاہانی بھی انجرڈ ہو کر باہر
انٹرنیشنل کرکٹ میں اِس وقت زخمی ہونے کا سیزن چل رہا ہے۔ ہر طرف سے کھلاڑیوں کے زخمی ہونے کی خبریں ہی آ رہی ہیں۔ جہاں انگلینڈ کے جونی بیئرسٹو زخمی ہوئے تو وہیں بھارت کے رویندر جدیجا کے بعد پاکستان کے شاہنواز ڈاہانی بھی زخمی ہو چکے ہیں۔ وہ کم!-->…