بابر کی سنچری، خوشدل کے چھکے، پاکستان فاتحِ ملتان
ملتان میں 14 سال بعد انٹرنیشنل کیا واپس آئی، گویا جون میں بہار آ گئی۔ جو مقابلہ ہوا، وہ بھی ایسا کہ دل خوش ہو گیا۔ پاکستان نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد کامیابی پائی اور سیریز میں برتری بھی حاصل کر لی۔
دن میں ملتان کا درجہ حرارت 42!-->!-->!-->…