ٹیگ محفوظات

شکیب الحسن

بنگال کے شیروں نے بھارت کا بھی شکار کرلیا

بنگال کے شیروں نے پاکستان کے بعد بھارت کو بھی پچھاڑ دیا اور یوں آئندہ چیمپئنز ٹرافی میں جگہ بنا لی ہے۔ پہلے ایک روزہ مقابلے میں بھارت کی 'مہان' بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دینے والے مستفیض الرحمٰن نے ایک اور شاندار کارکردگی کے ذریعے بنگلہ دیش…

تجربہ بھی پاکستان کو کامیابی نہ دلا سکا، ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست

ایک روزہ مرحلے میں پاکستان کی بدترین شکست کو قیادت کی ناتجربہ کاری سمجھا گیا تھا لیکن واحد ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان پورے تجربے کو بروئے کار لا کر بھی بنگلہ دیش کو چت نہ کرسکا۔ یوں میزبان نے جامع کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 وکٹوں سے باآسانی…

”دیوانے کی بڑ“، بنگلہ دیش پاکستان کے خلاف فیورٹ ہوگا

بنگلہ دیش نے ضرور عالمی کپ 2015ء کا کوارٹر فائنل کھیلا ہوگا، اس کی کارکردگی بھی توقعات سے کہیں بہتر رہی ہوگا لیکن اس کے بعد یہ سمجھنا کہ وہ ایک ایسی ٹیم کو شکست دینے کے لیے 'فیورٹ' ہے جسے گزشتہ 16 سالوں میں کوئی ٹیسٹ یا ایک روزہ یہاں تک کہ…

بنگلہ دیش تاریخ دہرانے، بھارت ناقابل شکست رہنے کے لیے پرعزم

بنگلہ دیش شاید ہی کبھی اتنے بڑے مقابلے میں کھیلا ہو، عالمی کپ کا ناک-آؤٹ مقابلہ اور وہ بھی دفاعی چیمپئن بھارت کے خلاف۔ ہاتھی اور چیونٹی کا یہ مقابلہ برصغیر کی دوسری ٹیم کا عالمی کپ میں سفر تمام کردے گا۔ بھارت کے حوصلے اس وقت ساتویں…

بنگلہ دیش کی امیدیں برقرار، اسکاٹ لینڈ پھر مایوس

16 سال قبل جب اسکاٹ لینڈ نے پہلی بار عالمی کپ میں جگہ پائی تھی تو بنگلہ دیش کے خلاف اسے اپنی پہلی جیت حاصل کرنے کا سنہری موقع ملا تھا۔ بنگلہ دیش کو صرف 185 رنز تک محدود کرنے کے بعد اسکاٹ لینڈ 163 رنز پر ڈھیر ہوگیا اور اس کے بعد سے آج تک…

بنگلہ دیش نے ایشیا کپ کا بدلہ عالمی کپ میں لے لیا

بنگلہ دیش نے گزشتہ سال ایشیا کپ میں افغانستان کے ہاتھوں شکست کا بدلہ عالمی کپ جیسے بڑے مقام پر لے لیا ہے، جہاں ٹورنامنٹ کی تاریخ میں افغانستان کے اولین مقابلے کو اس کے لیے بھیانک خواب بنا دیا اور 105 رنز کے بھاری فرق سے جیت لیا۔ آسٹریلیا کے…

کیا افغانستان ایشیا کپ کی تاریخ دہرا پائے گا؟

بین الاقوامی کرکٹ میں متعدد مواقع پر جراتمندانہ کارکردگی پیش کرنے والا افغانستان عالمی کپ 2015ء میں بنگلہ دیش کے خلاف میدان میں اترنے والا ہے۔ گروپ 'اے' کے اس مقابلے میں افغانستان کی نگاہیں بنگلہ دیش کے خلاف اپنا عمدہ کھیل پیش کرے اور 'اپ…

[ریکارڈز] ایک ہی میچ میں سنچری اور دس وکٹیں

کھلنا کے شیخ ابوناصر اسٹیڈیم میں بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ایک تاریخی کارنامہ انجام دیتے ہوئے بنگلہ دیش کو نہ صرف زمبابوے کے خلاف دوسرا ٹیسٹ بلکہ ساتھ ساتھ سیریز بھی جتوا دی۔ شکیب، جو انضباطی مسائل کی وجہ سے طویل پابندی کے بعد اسی…

شکست نے بنگلہ دیش کے کس بل نکال دیے، شکیب پر عائد پابندی وقت سے پہلے ختم

ایک سیریز میں شکست ہی نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے کس بل نکال دیے ہیں اور اس نے شکیب الحسن پر عائد پابندی کو تقریباً آدھا کردیا ہے، یعنی وہ اگلے ماہ کے وسط سے بنگلہ دیش کی نمائندگی کے لیے دستیاب ہوں گے۔ شکیب الحسن کو نئے ہیڈ کوچ چندیکا…

بنگلہ دیشی بورڈ ڈٹ گیا، شکیب پر 6 مہینے کی پابندی عائد

شکیب الحسن کے معاملے پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈٹ جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں چھ مہینے کے لیے معطل کردیا ہے۔ یعنی وہ سال 2014ء میں اب کسی بھی سطح پر کرکٹ نہیں کھیل پائیں گے۔ معاملے کی سماعت کے لیے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف…