ٹیگ محفوظات

شکیب الحسن

لوٹ کے بدھو گھر کو آئے، شکیب معافیاں مانگنے لگے

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سخت ردعمل کے بعد اب شکیب الحسن کہتے ہیں کہ انہوں نے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ چھوڑنے کی کوئی دھمکی نہیں دی البتہ وہ اپنے طرز عمل پر شرمندہ ہیں اور معافی کے طلب گار ہیں۔ آل راؤنڈر شکیب الحسن کے بارے میں ایسی اطلاعات…

شکیب کی دھمکیاں، ایک اور تنازع کی زد میں

بنگلہ دیش کے مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن ایک اور تنازع میں گھر گئے ہیں اور اس مرتبہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ ان کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتے گا۔ اطلاعات ہیں کہ شکیب الحسن نہ صرف کیریبیئن پریمیئر لیگ کھیلنے کے لیے بورڈ سے اجازت نامہ (این…

شکست خوردہ ٹیموں کا مقابلہ آسٹریلیا نے جیت لیا

آسٹریلیا نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اپنی مہم کا آخری مقابلہ باآسانی 7 وکٹوں سے جیت لیا اور یوں بنگلہ دیش، میزبان ہونے کے باوجود سپر10 مرحلے میں ایک بھی میچ نہ جیت پایا۔ انتہائی مایوس کن کارکردگی کا اظہار مقابلے میں آسٹریلیا کے رویوں سے…

بنگلہ دیش نے بدلہ لے لیا، افغانستان کو بدترین شکست

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے روز جو بات بنگلہ دیش کے کپتان مشفق الرحیم اور ان کی ٹیم کے تمام اراکین کے ذہن میں گھوم رہی تھی، وہ حالیہ ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا ازالہ تھا اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے افتتاحی مقابلے میں ہی بنگلہ…

احمد، آفریدی اور فواد شاندار، پاکستان ریکارڈ ہدف کا تعاقب کرکے فائنل میں

عالمی کپ 1999ء میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دی تھی، اور اس یادگار فتح کی بدولت بنگلہ دیش کو ٹیسٹ درجہ ملا لیکن اس کے بعد سے آج تک وہ پاکستان کے خلاف کوئی ایک روزہ مقابلہ نہیں جیت پایا، یہاں تک کہ اپنی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ یعنی 326

[ریکارڈز] بنگلہ دیش کا بہترین ایک روزہ مجموعہ

بنگلہ دیش افغانستان کے خلاف مایوس کن شکست اور پاکستان روایتی حریف بھارت کے خلاف شاندار فتح کے بعد میرپور، ڈھاکہ میں مدمقابل آئے تو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا کہ ٹورنامنٹ کے بہترین باؤلرز شمار کیے جانے والے پاکستانی گیندباز ان…

تمیم اقبال ایشیا کپ سے باہر؛ بنگلہ دیش کو بڑا دھچکہ

ایشیا کپ 2014ء کے میزبان ملک بنگلہ دیش کی ٹیم اپنے اہم بلے باز تمیم اقبال کے بغیر ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی۔ 24 سالہ اوپنر بنگلہ دیش اور سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد انہیں تین میچز کی ایک روزہ سیریز میں بھی آرام دیا…

ون ڈے درجہ بندی، پاکستانی بلے باز اور باؤلرز روبہ زوال

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ایک روزہ کرکٹ کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستانی بلے باز اور باؤلرز سب تنزلی کا شکار ہوئے ہیں۔ بھارت-زمبابوے سیریز کے اختتام پر تازہ تر کی جانے والی درجہ بندی کے مطابق عالمی…

بنگلہ دیش کے لیے دھچکہ؛ شکیب الحسن دورہ سری لنکا سے باہر ہوگئے

بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن آئندہ ماہ شروع ہونے والے دورہ سری لنکا میں ٹیم کے ہمراہ نہیں جا رہے۔ وہ دائیں پنڈلی کے پٹھوں کی سرجری کے بعد چھ ہفتوں تک کرکٹ نہیں کھیل سکیں جس کے باعث انہیں دورہ سری لنکا کے لیے منتخب بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم سے…

عالمی درجہ بندی: عمر اکمل سرفہرست 10 بلے بازوں میں، شکیب سرفہرست آل راؤنڈر

ایشیا کپ 2012ء اور آسٹریلیا-ویسٹ انڈیز یادگار سیریز کے خاتمے کے بعد عالمی درجہ بندی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں جن میں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن کا آل راؤنڈرز میں پہلی پوزیشن حاصل کرنا اور پاکستان کے عمر اکمل کا ایک مرتبہ پھر…