ٹیگ محفوظات

شامنڈا ایرنگا

سورنگا لکمل زخمی، پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے

دورۂ سری لنکا میں پاکستان کے لیے سب سے تشویشناک امر اس کی بیٹنگ ہے۔ اسپنرز کے لیے مددگار وکٹوں پر سعید اجمل اہم ہتھیار ثابت ہوں گے لیکن بیٹنگ میں مصباح الحق کا ساتھ کون دے گا؟ اس بارے میں کچھ کہنا بہت مشکل ہے۔ البتہ سری لنکا کے خیمے میں…

بیٹنگ کا پھر جلوس نکل گیا!!

دبئی ٹیسٹ کے پہلے دن وکٹ ایسی بھی مشکل نہ تھی کہ سری لنکا کی اوسط درجے کی ’’میڈیم‘‘ فاسٹ باؤلنگ کے سامنے پاکستان کی بیٹنگ لائن کا جلوس نکل جاتا اور 1/78 کے پرسکون پوزیشن پر کھیلنے والی ٹیم کی اگلی 9 وکٹیں محض 87 پر گرجائیں؟ احمد شہزاد کی…

سری لنکا پریشان، میتھیوز ایشیا کپ سے باہر

ایشیا کپ کی مہم کا آغاز بھارت کے ہاتھوں کراری شکست سے کرنے والا سری لنکا ایک گمبھیر مسئلے سے دوچار ہو گیا ہے کیونکہ اس کے مرکزی کھلاڑی آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز پنڈلی کی تکلیف کے باعث پورے ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکے ہیں۔ میتھیوز نے اسی…

ایرنگا زخمی ہوگئے، پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر

سری لنکا کے نوجوان و باصلاحیت گیند باز شامنڈا ایرنگا زخمی ہو جانے کے باعث پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ ان کے متبادل کے طور پر کوسالا کولاسیکرا کو طلب کر لیا گیا ہے، جنہیں بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کا کوئي تجربہ نہیں ہے گو…

پہلے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی سری لنکن دستے کا اعلان

سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے جس کا آغاز 31 اگست سے گال کے خوبصورت اسٹیڈیم میں ہوگا۔ سری لنکا نے اعلان کردہ دستے میں دو نئے کھلاڑیوں شامنڈا ایرنگا اور سیکوگے پرسناکو شامل کیا ہے اور…