ٹیگ محفوظات

شان مسعود

اب تو عادت سی ہے، شان کی ایک اور سنچری

ایک اور دن اور شان مسعود کی ایک اور سنچری۔ جی ہاں! کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں شان مسعود ایک مرتبہ پھر تہرے ہندسے کی اننگز کھیل گئے ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اس سے پہلے جب بھی 100 رنز کا ہندسہ عبور کیا، 200 رنز کے بعد ہی آؤٹ ہوئے۔ لیکن اس بار پہلی

شان مسعود اپریل کے بہترین کھلاڑی قرار

کاؤنٹی چیمپیئن شپ 2022ء میں مسلسل دو ڈبل سنچریاں بنانے پر پروفیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (پی سی اے) نے شان مسعود کو اپریل کے مہینے کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔ پاکستان کے لیفٹ ہینڈڈ بیٹسمین نے پی سی اے پلیئر آف دی منتھ کے لیے سب سے زیادہ

رضوان کا بلّا چل پڑا، شان پہلی بار نصف سنچری نہ بنا پائے

کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں مسلسل ناکامیوں کے بعد بالآخر محمد رضوان کا بلّا چل پڑا ہے اور انہوں نے سیزن کی پہلی نصف سنچری بنا ڈالی ہے۔ ڈرہم کے خلاف مقابلے میں سسیکس کی جانب سے کھیلتے ہوئے انہوں نے 145 گیندوں پر 79 رنز کی اننگز کھیلی۔ اس سے

کاؤنٹی کرکٹ میں پاکستانیوں کا دن

انگلینڈ کے میدانوں پر کاؤنٹی چیمپیئن شپ کے مختلف مقابلوں میں حسن سے حارث اور شان سے شاہین تک، سب خوب کھیل رہے ہیں اور اپنی اہمیت ثابت کر رہے ہیں۔ جمعرات کو کاؤنٹی چیمپیئن شپ کے مقابلوں کا اگلا مرحلہ شروع ہوا جس میں سب سے نمایاں کارکردگی

شان کی شایانِ شان کارکردگی، ایک اور ڈبل سنچری

کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی بھرپور کارکردگی کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ ایک طرف شاہین آفریدی ہیں جنہوں نے ایک ہی میچ کی دونوں اننگز میں دنیا کے نمبر ایک بلے باز مارنس لبوشین کو آؤٹ کیا ہے تو دوسری جانب حسن علی ہیں، جنہوں نے

شان مسعود کی شان دار ڈبل سنچری

پاکستان کے اوپننگ بلے باز شان مسعود کاؤنٹی چیمپیئن شپ 2022ء میں اپنی مہارت کے جلوے دکھا رہے ہیں بلکہ اب تو کیریئر بیسٹ اننگز کھیل ڈالی ہے۔ ڈربی شائر کی جانب سے سسیکس کے خلاف کھیلتے ہوئے شان نے پہلے ہی دن ناٹ آؤٹ 201 رنز بنائے ہیں، جس کی

ٹیسٹ اسپیشلسٹ کا ’’ٹیسٹ‘‘ کب ہوگا؟

پاکستان میں کچھ کھلاڑیوں پر ٹیسٹ یا محدود اوورزکے کھلاڑی ہونے کا ٹھپہ لگا کر انہیں دیگر فارمیٹس سے دور کردیا گیا ہے اور اُن کی اہلیت سے قطع نظر انہیں محض ایک فارمیٹ تک ہی محدود رکھا جاتا ہے۔ اگر ایسے کھلاڑیوں کو صرف ایک فارمیٹ میں بھی مستقل…

’دیرینہ دشمنوں‘ کی فہرست میں نیا اضافہ، شان مسعود و جمی اینڈرسن

شان مسعود باصلاحیت ہیں، تکنیکی طور پر مضبوط ہیں اور بلاشبہ پاکستان کے لیے کھیلنے کے اہل بھی ہیں لیکن انگلستان کے خلاف حالیہ سیریز میں ملنے والے موقع کو جمی اینڈرسن کے ہاتھوں خطرے سے دوچار کر بیٹھے ہیں۔ اب تک سیریز کے دو ٹیسٹ میچز کی چار…

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے دن کا احوال

بالآخر جس لمحے کا شائقین کرکٹ کو انتظار تھا وہ اب آچکا ہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا باقاعدہ آغاز آج ہوچکا۔ اگرچہ کوالیفائنگ راونڈ کا سلسلہ تو یکم ستمبر سے جاری ہے مگر عوام کی جانب سے اُس راونڈ کے لیے کچھ خاص دلچسپی دیکھنے میں نہیں آئی…