ٹیگ محفوظات

شان مسعود

[ریکارڈز] ذوالفقار بابر ٹیسٹ کیریئر شروع کرنے والے تیسرے عمر رسیدہ ترین پاکستانی کھلاڑی

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ابوظہبی میں جاری پہلے ٹیسٹ میں دو کھلاڑیوں کو اپنے ٹیسٹ کیریئر کی شروعات کا موقع دیا۔ ایک بائیں ہاتھ سے اسپن گیندبازی کرنے والے ذوالفقار بابر اور دوسرے اوپنر شان مسعود۔ اس طرح پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کیپ ملنے…

[باؤنسرز] مشکل فیصلے سلیکشن کمیٹی کے بس کا روگ نہیں

پریکٹس میچ کے آخری دن بقیہ تین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرکے جنوبی افریقہ کیخلاف 15رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کو مکمل کردیا گیا ہے۔احمد شہزاد اور شان مسعود کے درمیان اوپننگ پوزیشن پر خرم منظور کا ساتھی بننے کیلئے ’’ٹائی‘‘ تھی مگر سہ روزہ میچ میں…

ٹیسٹ اسکواڈ میں احمد شہزاد، شان مسعود اور اسد شفیق شامل

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اپنے 12 رکنی دستے میں مزید تین کھلاڑیوں کو شامل کردیا ہے۔ سہ روزہ سائیڈ میچ میں حصہ لینے والے اوپنرز احمد شہزاد اور شان مسعود اور اسد شفیق کو بقیہ تین جگہیں پر کرنے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔…

نوجوان اوپنرز کے سر پر لٹکتی تلوار!

مجھے یاد ہے کہ 1997-98ء میں جنوبی افریقہ کے دورۂ پاکستان کے موقع پر سائیڈ میچ میں عامر سہیل کی کپتانی میں کراچی کے ایک غیر معروف اوپنر علی نقوی کو موقع دیاگیا جس نے اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے دوسری اننگز میں سنچری اسکور کرڈالی۔ یہ…

[اعدادوشمار] شان مسعود کے فرسٹ کلاس کیریئر پر ایک نظر

شان مسعود کو عمران فرحت کی جگہ دورۂ زمبابوے کے لیے ٹیسٹ دستے میں طلب کیا گیا ہے۔ وہ پاکستان کی طرف سے کھیلنےوالے دوسرے کھلاڑی ہوں گے جو کویت میں پیدا ہوئے۔ ان سے پہلے تنویر احمد بھی کویت میں پیدا ہوئے تھے اور ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی…

’’شانی‘‘... پی سی بی کیلئے ’’پریشانی‘‘

شان مسعود خان کے چچا ڈاکٹر وقار مسعود خان سیکرٹری فنانس ہیں جنہیں نگران حکومت اس عہدے پر لے کر آئی تھی جبکہ پی سی بی کے علاوہ کرکٹ بورڈ کے نگران چیئرمین نجم سیٹھی کے ٹیکس کیسز بھی پھنسے ہوئے ہیں اورکچھ لوگوں کا خیال ہے کہ وزارت خزانہ میں…

[باؤنسرز] عمران فرحت کی ’’مجبوری‘‘ اور پی سی بی کی ’’عجلت‘‘

14 اگست کو محمد آصف نے اپنے کالے کرتوتوں کی ’’معافی‘‘ مانگتے ہوئے آزادی کے دن کو یادگار بنانے کی ’’کوشش‘‘ کی اور کمالِ ڈھٹائی سے انہوں نے کرکٹ میں واپسی کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔ ایک طرف محمد آصف میدان میں اترنے کے لیے بے چین ہے تو دوسری…