ٹیگ محفوظات

شین وارن

[آج کا دن] بڑے مقابلے میں بڑی شکست

‏20 جون 1999ء کا سورج طلوع ہوا، ایسا لگتا تھا پاکستان کرکٹ کے اِک نئے دَور کا آغاز ہونے والا ہے، لیکن غروبِ آفتاب تک یہ قومی کرکٹ تاریخ کا سیاہ ترین دن بن چکا تھا۔ پاکستان ناقابلِ یقین انداز میں ورلڈ کپ 1999ء کا فائنل ہار چکا تھا۔

شین وارن کے خلاف سلیم ملک سے بہتر بیٹسمین نہیں دیکھا، مارک ٹیلر

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان لارڈز ٹیسٹ کئی یادوں کے ساتھ رخصت ہو گیا، لیکن اس دوران ایک اہم پہلو جس پر بہت کم لوگوں کی توجہ گئی، وہ پاکستان کے سابق کپتان سلیم ملک کا ذکر تھا۔ میچ کے دوران ایک وقفے میں کمنٹیٹرز مائیک ایتھرٹن اور

[آج کا دن] بال آف دی سنچری

شین وارن، 23 سال کا ایک نوجوان، جو صرف 12 ٹیسٹ میچز کا تجربہ رکھتا تھا۔ وارن نے اپنے ابتدائی پانچ ٹیسٹ میچز میں تقریباً 42 کے اوسط کے ساتھ صرف 12 وکٹیں لیں، اگر پاکستان سے تعلق ہوتا تو شاید ہمیشہ کے لیے باہر کر دیا جاتا۔ لیکن آسٹریلیا نے

شین وارن کی موت پر گاوسکر کا عجیب تبصرہ

بھارت کے سابق کپتان سنیل گاوسکر اس وقت سوشل میڈیا پر سخت تنقید کا سامنا کر رہے ہیں کیونکہ انہوں نے شین وارن کے حوالے سے اُس وقت ایک عجیب سا تبصرہ کیا جب ان کی اچانک وفات کو محض ایک دن ہوا تھا۔ وہ بھارتی ٹیلی وژن "انڈیا ٹوڈے" کے ایک

اندوہناک خبر! شین وارن چل بسے

آسٹریلیا کے عظیم لیگ اسپن باؤلر شین وارن اچانک وفات پا گئے ہیں۔ 'فوکس کرکٹ' نے اطلاع دی ہے کہ شبہ ہے کہ انہیں دل کا دورہ پڑا تھا۔ https://twitter.com/FoxCricket/status/1499746033085345796?s=20&t=FOkFptyPQQe8dNigyVx5iA وارن کی…

ویراٹ کوہلی، سچن تنڈولکر سے بہتر ہے: شین وارن

راجھستان رائیلز کے گرو شین وارن آج کل بھارت میں موجود ہیں اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی صلاحیتوں کے خوب گن گا رہے ہیں، بلکہ وہ تو ایک قدم آگے بڑھ کر کوہلی کو عظیم سچن ٹندولکر سے بھی بہتر قرار دے رہے ہیں۔ سابق اسپن ماسٹر کا کہنا ہے…

ٹیسٹ کرکٹ کو چار دن تک محدود کرنے کی تجویز

ٹیسٹ کرکٹ تمام تر افادیت کے باوجود اپنا اثر کھوتی جا رہی ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین متحدہ عرب امارات میں جاری سیریز ہی کو دیکھ لیں کہ جو اس تاثر کی گواہ ہے، دبئی، ابوظہبی اور شارجہ میں میدان میں خالی کرسیاں اور ہو کا عالم۔ طویل…

یاسر شاہ: پاکستان کا شین وارن؟

ایک ڈیڑھ دہائی پہلے تک پاکستان دنیائے کرکٹ میں اعلیٰ ترین تیز باؤلرز کی وجہ سے جانا جاتا تھا۔ وسیم اکرم، وقار یونس، شعیب اختر اور پھر محمد آصف، وہاب ریاض اور محمد عامر۔ لیکن گزشتہ چند سالوں سے یہ رجحان بدلتا ہوا نظر آرہا ہے۔ شاید یہ حالات…

رکی پونٹنگ کی ورلڈ الیون، ایک پاکستانی بھی شامل

دنیائے کرکٹ میں ایک انتہائی غیر ضروری رحجان چل پڑا ہے کہ سابق عظیم کھلاڑی اپنے پسندیدہ گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں کا اعلان کر رہے ہیں۔ بلاشبہ اس مشق کا مقصد اپنے دور کے بہترین کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ اس لیے اب آسٹریلیا کے…

ہر ملک کا بہترین بلے باز، شین وارن کی نظر سے

پاک-انگلستان سیریز میں تجزیہ کار کی حیثیت سے شریک شین وارن نے ہر ملک کے اس بلے باز کا ذکر کیا ہے، جس کے خلاف انہیں سب سے زیادہ مشکل پیش آتی تھی۔ 145 ٹیسٹ مقابلوں میں 708 شکار کرنے والے وارن نے 90ء کی دہائی سے لے کر نئی صدی کے پہلے عشرے تک…