ٹیگ محفوظات

شین وارن

شین وارن محمد عامر کی حمایت میں کود پڑے

آسٹریلیا کے معروف سابق اسپن "جادوگر" شین وارن کی اور کوئی خوبی ہو یا نہ ہو، لیکن وہ باصلاحیت کھلاڑیوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں چاہے وہ پاکستان کے یاسر شاہ ہوں یا اب اسپاٹ فکسنگ میں طویل پابندی سہنے کے بعد انگلستان کا پہلا دورہ کرنے والے…

شین وارن کی ورلڈ الیون، کوئی پاکستانی شامل نہیں

ماضی کے عظیم گیندباز شین وارن نے فی زمانہ ٹی ٹوئنٹی کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ایک الیون کا اعلان کیا ہے، جس میں بنگلہ دیش کا تو ایک کھلاڑی شامل ہے، لیکن پاکستان کا کوئی نہیں۔ شین وارن کی "ڈریم الیون" میں ویراٹ کوہلی کی صورت میں بھارت کا…

اسٹیو واہ دنیا کا خود غرض ترین کھلاڑی تھا: شین وارن

آسٹریلیا نے دنیائے کرکٹ پر دہائیوں تک حکمرانی کی ہے اور اس کو قائم کرنے میں جن چند کھلاڑیوں کا بنیادی کردار ہے ان میں ریکارڈ ساز لیگ اسپنر شین وارن اور عالمی کپ فاتح کپتان اسٹیو واہ بھی شامل ہیں۔ دنیا بھر کے کرکٹ شائقین انہیں عظیم کھلاڑیوں…

کرکٹ کے حیران کردینے والے ریکارڈز

کرکٹ میں اعداد و شمار جس تیزی سے تبدیل ہوتے ہیں، شاید ہی دنیا کے کسی دوسرے کھیل میں ہوتے ہوں۔ مشہور ترین کھیل فٹ بال میں تو اسکور بورڈ پر ہونے والی تبدیلیاں انگلیوں پر گنی جا سکتی ہیں لیکن کرکٹ میں صرف ایک گیند پر ہی اتنے اعداد تبدیل ہوجاتے…

”شین وارن خوش ہوا!“

پاک-انگلستان سیریز کے پہلے دو مقابلوں کے بعد حتمی معرکہ شارجہ کے میدان میں کھیلا جانا تھا۔ پاکستان کی خوش قسمتی تھی کہ پہلے ٹیسٹ میں یاسر شاہ کی خدمات سے محروم ہونے کے بعد اسے آخری دونوں میچز کے لیے اپنا اہم اسپنر دستیاب تھا۔ لیکن پہلے…

کرکٹ کو دنیا بھر میں پھیلانے کے لیے اہم مطالبہ

تاریخ کے دو عظیم ترین کھلاڑیوں نے کرکٹ کو دنیا بھر میں پھیلانے کے لیے اسے اولمپکس کا حصہ بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ عظیم بلے باز سچن تنڈولکر اور اتنے ہی عظیم گیندباز شین وارن کا یہ مطالبہ ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب بین الاقوامی کرکٹ…

"انگلستان کے خلاف شین وارن کی یاد تازہ کرنے کے لیے تیار ہوں"

اگر گیند بازوں کے حوالے سے بات کی جائے تو پاکستان اِس شعبے میں ہمیشہ سے ہی خود کفیل رہا ہے، ’ٹو ڈبلیوز‘ کا دور تو جیسے مخالفین کے لیے خوفناک خواب کی حیثیت رکھتا ہے، پھر راولپنڈی ایکسپریس، پھر لیگ اسپنر مشتاق احمد، دوسرا ایجاد کرنے والے…

ٹنڈولکر، وارن سیریز کے تمام معاملات طے پاگئے

بالآخر جس کا انتظار تھا وہ معلومات اب منظر عام پر آگئیں۔ آل اسٹار سیریز کے حوالے سے تمام معاملات نے حتمی شکل اختیار کرلی ہے، کونسا کھلاڑی سچن ٹنڈولکر کی ٹیم میں ہوگا اور کون سا کھلاڑی بنے گا شین وارن کا دستِ بازو۔ اطلاعات کے مطابق…

شین وارن نے 25 سالوں کی بہترین ’پاکستان ٹیم‘ کا اعلان کردیا

ایک وقت تھا جب آسٹریلیا کے عظیم لیگ اسپنر شین وارن کے سر پر زیادہ سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا بھوت سوار تھا لیکن اب معاملہ کچھ مختلف ہوگیا ہے۔ وارن اب ایک نئے مشن پر موجود ہیں اور وہ ہے گزشتہ 25 سالوں میں مختلف ممالک کی بہترین ٹیمیں تشکیل…

"کرکٹ میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں"، شین وارن

عظیم آسٹریلوی اسپنر شین وارن نے ریٹائرمنٹ کو ترک کر کے کرکٹ کے میدانوں پر لوٹنے سے متعلق خبروں کی نفی کر دی ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹز کے مطابق یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ شین وارن ریٹائرمنٹ سے واپس آ کر بِگ بَیش لیگ میں ایک بار پھر…