ٹیگ محفوظات

شین واٹسن

شارجہ میں چھکوں کی بارش، اسلام آباد لاہور پر غالب آ گیا

پاکستان سپر لیگ دبئی سے شارجہ کیا پہنچی، اس کا تو رنگ و روپ ہی بدل گیا۔ کہاں اب تک ہونے والے "لو-اسکورنگ" مقابلے تھے اور کہاں یہ 167 رنز کا بھاری بھرکم ہدف محض 16 ویں اوور ہی میں حاصل ہوجانا؟ یہ کارنامہ انجام دیا اسلام آباد یونائیٹڈ نے کہ…

پی ایس ایل: وہ بڑے نام جنہیں اب کچھ کر دکھانا ہے

پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے تمام تر خدشات اور پریشانیاں اب ماضی کا حصہ بن چکی ہیں، پہلا سیزن اپنے عروج پر ہے اور اب تک ہمیں صرف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے مقابلے میں ہی چھکوں اور چوکوں کی برسات نظر آئی ہے، باقی تمام مقابلوں میں…

بھارت کلین سویپ کرتا عالمی نمبر ایک بن گیا

یووراج سنگھ نے آخری اوور میں ایک شاندار چھکے اور چوکے کے ذریعے 'ایک تیر سے تین شکار' کھیل لیے، ایک تو بھارت کو سیریز میں کلین سویپ کامیابی بخشی، پھر اسے ٹی ٹوئنٹی کی عالمی درجہ بندی میں نمبر ایک تک پہنچایا اور ان سب سے بڑھ کر اپنا ڈوبتا ہوا…

[سالنامہ 2015ء] سال کے عجیب و غریب واقعات – دوسری قسط

سال 2015ء کا مکمل جائزہ لینے کے لیے ہم نے سال میں پیش آنے والے متعدد ایسے واقعات چنے تھے، جو عجیب و غریب تھے۔ ان میں سے چند آپ نے پہلی قسط میں دیکھے ہوں گے۔ باقی ذیل میں ملاحظہ کیجیے: امپائر ہیلمٹ میں کرکٹ کا مزاج ہر گزرتے دن کے…

[سالنامہ 2015ء] جو توقعات پر پورا نہ اتر سکے

کرکٹ اب بہت تیز رفتار کھیل بن چکا ہے۔ محدود اوورز کی کرکٹ شروع ہونے سے پہلے تو سال بھر میں کسی ٹیم کو ایک یا بمشکل دو سیریز ہی کھیلنے کو ملتی تھیں، اس لیے کارکردگی کو جانچنے کے لیے بھی بڑا وقت ملتا تھا۔ اب تو بھانت بھانت کی لیگ کرکٹ دنیا…

کون کتنے پانی میں؟ اسلام آباد یونائیٹڈ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) قومی کرکٹ کے مستقبل کا تعین کرے گی اور اہم ترین مرحلہ یعنی ٹیموں کا انتخاب مکمل ہونے کے بعد تو دلچسپی اور بڑھ گئی ہے۔ اب معلوم ہو چکا ہے کہ کون سے کھلاڑی کس ٹیم سے کھیلیں گے اور کاغذ پر کون کتنا مضبوط ہے۔…

گوتم گمبھیر؛ کرکٹ کا جھگڑالو بچہ

کرکٹ کو ہمیشہ شرفاء کا کھیل کہا جاتا تھا، لیکن اب یہ دنیا کے دیگر کھیلوں کی طرح بدمعاشوں کا کھیل بن چکا ہے۔ عوام میں جڑوں کے ساتھ ساتھ کرکٹ نے عامیانہ رنگ بھی پکڑ لیا ہے۔ اب کھلاڑیوں کے ایک دوسرے کو آنکھیں دکھانے، گھورنے، گالم گلوچ اور دھکم…

قسمت بھی واٹسن کا ساتھ چھوڑنے لگی

کہاں بلّے بازی میں عالمی ریکارڈز کی قربت، اور کہاں یہ عالم کہ رواں سال اپنی جگہ مضبوط کرنے کے لیے بھی جدوجہد کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ہم بات کررہے ہیں شین واٹسن کی۔ جو بیٹنگ کر نہیں پا رہے، باؤلنگ ہو نہیں رہی ہے اور اب تو قسمت بھی ان کا دامن…

دوبدو لڑائی، وہاب اور واٹسن پر جرمانے

عالمی کپ کی تاریخ کا سب سے شاندار اسپیل پھینکنے لیکن اپنی حد کو عبور کرنے پر پاکستان کے تیز گیندباز وہاب ریاض کو بھاری جرمانہ لگایا گیا ہے، جبکہ دوسرے کنارے پر کھڑے بلے باز شین واٹسن پر بھی 15 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کیا گيا ہے۔ بین…

وہی پرانی غلطیاں اور پاکستان ورلڈ کپ سے باہر

جنوبی افریقہ کے خلاف مقابلے میں صرف فتح کی وجہ سے جن غلطیوں کی پردہ پوشی ہوگئی تھی، انہی خطاؤں کو دہرانے پر آسٹریلیا نے پاکستان کو کوئی موقع نہیں دیا اور باآسانی 6 وکٹوں سے جیت کر گرین شرٹس کو عالمی کپ کی دوڑ سے باہر کردیا۔ اب 26 مارچ کو…