ٹیگ محفوظات

شین واٹسن

چیمپئنز ٹرافی: نمبروں کا کھیل

وضاحت: یہ تمام اعدادوشمار صرف چیمپئنز ٹرافی میں کھیلے گئے مقابلوں کے ہیں۔ 1۔ ویسٹ انڈیز کے جیروم ٹیلر ہی ایک ایسے باؤلر ہیں جنہوں نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ہیٹ ٹرک کر رکھی ہے۔ انہوں نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف 2006ء کے ایڈیشن میں…

آسٹریلیا بحران مزید گمبھیر، واٹسن نے نائب کپتانی سے استعفیٰ دے دیا

تقریباً ایک دہائی تک دنیائے کرکٹ پر بلاشرکت غیرے حکمرانی کرنے والاآسٹریلیا اب زوال کی اتھاہ گہرائیوں میں ہے۔ بھارت کے خلاف حالیہ کلین سویپ شکست نے ٹیم کی چولیں ہلا کر رکھ دی ہیں اور اس کے اسباب بھی اندرونی ہی ہیں۔ مذکورہ سیریز دوران تین…

آسٹریلین کیمپ میں کھلبلی، بھارت تاریخی فتح کا منتظر

چنئی اور حیدرآباد میں تاریخی فتوحات، اور آسٹریلیا کے خیمے میں پڑھنے والی پھوٹ، کے بعد بھارت ایک تاریخی فتح حاصل کرنے کے قریب ہے۔ کل یعنی جمعرات سے موہالی میں شروع ہونے والا تیسرا ٹیسٹ ہو سکتا ہے بھارت کے لیے آسٹریلیا کے خلاف سب سے بڑے مارجن…

پولارڈ کی سنچری اننگز رائیگاں؛ آسٹریلیا کی فتوحات کا سلسلہ جاری

تین میچوں میں مسلسل شکستوں کا سامنا کرنے والی کالی آندھی مسلسل آسٹریلوی ٹیم کے عتاب کا شکار ہے کہ جس نے سیریز کے چوتھے میچ میں فتح حاصل کر کے ویسٹ انڈیز کے خلاف وائٹ واش کی جانب قدم بڑھا دیا ہے۔ مہمان ٹیم کی جانب سے ایک انتہائی خراب آغاز کے…

واٹسن کی سنچری، سیریز آسٹریلیا کے نام

شین واٹسن سیریز میں پہلی بار صرف بلے باز کی حیثیت سے شامل کیے گئے، اور انہوں نے کمال کر دکھایا، ایک شاندار سنچری جڑ کر آسٹریلیا کو ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جتوا دی۔ ان کے شاندار122 رنز اور فلپ ہیوز کے زبردست ساتھ نے آسٹریلیا کو 329 رنز کے…

ٹیم میں پھوٹ کا خطرہ، کلارک پر سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کے لیے دباؤ

آسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک اور نائب کپتان شین واٹسن کے درمیان خلیج پیدا ہونے کی خبریں منظرعام پر آتے ہی چند حلقوں کی جانب سے کلارک کو تجویز دی گئی ہے کہ وہ بحیثیت سلیکٹر اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار ہو جائیں کیونکہ ان کے وسیع تر اختیارات…

واٹسن پہلا ٹیسٹ نہیں کھیل پائیں گے، راب کوئنی طلب

اور وہی ہوا جس کا خطرہ تھا، تمام تر پیشگی اقدامات لاحاصل ثابت ہوئےاور شین واٹسن زخمی ہوکرجنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ سےباہر ہو گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے اسی خطرے کے پیش نظر انہیں چیمپئنز لیگ 2012ء کے درمیان سے وطن واپس بلا…

آسٹریلیا کے لیے خطرے کی بو، واٹسن زخمی

جنوبی افریقہ کے خلاف اہم ترین سیریز سے قبل آسٹریلیا کو خطرے کی بو اب شدت کے ساتھ محسوس ہونے لگی ہے کیونکہ اس کے نائب کپتان اور اہم ترین کھلاڑی شین واٹسن اپنی بائیں پنڈلی میں تکلیف کے باعث ممکنہ طور پر پہلا ٹیسٹ نہیں کھیل پائیں گے۔…

سی ایل ٹی 20: شین واٹسن کو جلد وطن واپسی کا حکم

مستقبل قریب میں طویل طرز کی کرکٹ میں درپیش چیلنجز کے باعث آسٹریلیا جنوبی افریقہ میں جاری چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی سے ہر گز خوش نہیں دکھائی دیتا اور اس حوالے سے قومی سلیکٹر جان انویریئرٹی کے بیان کے بعد اب کرکٹ آسٹریلیا نے شین واٹسن کو واضح…

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء ”ٹیم آف دی ٹورنامنٹ“ کا اعلان

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کے اختتام کے ساتھ ہی ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ایک ٹیم کا اعلان کیا ہے جس میں تقریباً نصف ٹیم فائنل کھیلنے والے سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جبکہ پاکستان کے سعید…