ویسٹ انڈیز نیا ٹی ٹوئنٹی چیمپئن، سری لنکا پھر فائنل میں ناکام
ویسٹ انڈیز نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء جیت کر 33 سال بعد بالآخر کوئی عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں کرس گیل کی ناکامی کے بعد مارلون سیموئلز کی شاندار بلے بازی اور پھر باؤلرز کی نپی تلی گیند بازی نے ویسٹ انڈیز کے لیے 137 رنز کے دفاع کو!-->…