ہائی اسکورنگ ٹاکرا، بھارت بال بال بچ گیا
کئی اہم کھلاڑیوں کے بغیر ویسٹ انڈیز کے دورے پر پہنچنے والا بھارت پہلے مقابلے میں بال بال بچ گیا اور بڑی جان ماری کے بعد 3 رنز سے جیت پایا۔ یہ محمد سراج تھے جنہوں نے آخری اوور میں 15 رنز کا کامیابی سے دفاع کیا اور آخری گیند پر جب پانچ رنز!-->…