ٹیگ محفوظات

شعیب اختر

مرغوں کی لڑائی میں فائدہ کس کا؟

اگر آپ کو یہ معلوم نہیں کہ کچھ لوگ ایک ہی سانس میں دو متضاد باتیں کس طرح کرتے ہیں تو معروف نجی چینل 'جیو' کو دیا گیا شعیب اختر کا تازہ انٹرویو ملاحظہ کرلیجیے۔ موصوف شاہد آفریدی کے بیان پر تبصر ہ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ کسی کی ذاتیات پر…

آفریدی نے چھکے نہ لگائے پر چھکے چھڑا دیے ، شعیب اور یوسف کو 'ہیکل جیکل' قرار دیدیا

شاہد آفریدی آج کل میدان میں تو چھکے لگا نہیں پارہے البتہ انہوں نے وطن واپسی پر خود پر تنقید کرنے والے شعیب اختر ، محمد یوسف اور سکندر بخت کے چھکے ضرور چھڑادیئے ہیں۔ جنوبی افریقہ سے وطن واپسی پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے…

شعیب اختر ساتھی کھلاڑی سے الجھ پڑے، مغلظات بکیں

شعیب اختر بین الاقوامی کرکٹ کو تو خیرباد کہہ گئے لیکن آج تک جھگڑالو طبیعت سے چھٹکارہ نہیں پا سکے۔ حال ہی میں ناروے میں ہونے والے ایک نمائشی کرکٹ میچ میں وہ ساتھی کھلاڑی سے الجھ پڑے اور جب معاملہ تلخ کلامی سے آگے بڑھنے لگا تو منتظمین کو…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 18

کرک نامہ کے قارئین کی نذر سوال و جواب کے سلسلے کی ایک اور قسط۔ اس مرتبہ بڑے دلچسپ سوالات سامنے آئے ہیں اور کوشش کی گئی ہے ان کے بہتر سے بہتر جواب دیے جائیں۔ اگر کسی اور قاری کے ذہن میں کرکٹ کے حوالے سے کوئی بھی سوال ہے تو ہمیں اس صفحے پر…

[آج کا دن] شعیب-سچن پہلا ٹاکرا

ایڈن گارڈنز، کولکتہ میں ایک لاکھ سے زائد تماشائی چند لمحے قبل "دیوار" میں شگاف پڑتا دیکھ چکے تھے، شعیب اختر کی ایک انتہائی خوبصورت گیند راہول ڈریوڈ کی وکٹیں بکھیرتی ہوئی نکل گئی تھی اور اب میدان میں اک ایسا بلے باز داخل ہوا، جسے ہندوستانی…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 4

سوال: ٹیسٹ اور ایک روزہ دونوں طرز کی کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں کن کن میدانوں پر بنی ہیں؟ عادل رضا جواب: عادل آپ کا سوال بہت دلچسپ ہے اور بہت کم لوگ اس طرح کی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریوں کی میزبانی کا…

[یاد ماضی] جنوبی افریقہ پر پاکستان کی پہلی فتح

1998ء کے ابتدائی ایام، قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے پہلے مکمل دورے کے لیے جوہانس برگ پہنچی۔ اس سے قبل پاکستان نے صرف 1995ء میں جنوبی افریقہ کا دورہ کیا تھا لیکن صرف ایک ٹیسٹ مقابلہ طے تھا جبکہ اس بار پاکستان تین ٹیسٹ میچز کی پوری سیریز

[یاد ماضی] کرکٹ تاریخ کے متنازع ترین آؤٹ

سنیل گاوسکر، 1981، آسٹریلیا بمقابلہ بھارت، تیسرا ٹیسٹ، ملبورن یہ سیریز امپائروں کے ناقص فیصلوں کا شکار رہی جن کے بارے میں ہندوستانی کھلاڑیوں کا خیال تھاکہ بیشتر ان کے خلاف گئے۔ ڈینس للی کی ایک اندر آتی گیند پر سنیل گاوسکر چوک گئے اور گیند…

شعیب اختر قومی باؤلنگ کوچ بننے کے خواہاں، انتخاب عالم نالاں

اپنے پورے کیریئر میں تنازعات میں گھرے رہنے اور افسوسناک انداز میں اختتام کو پہنچنے والے شعیب اختر نجانے کس ترنگ میں ہیں کہ انہوں نے پاکستان کے باؤلنگ کوچ کے خالی عہدے کے لیے اپنی خدمات پیش کر دی ہیں۔ پاکستان کرکٹ کا باؤلنگ کوچ کا عہدہ رواں…

[اقتباسات] کھلاڑیوں کی خود کشی کا خطرہ

ایشیا کپ سے اخراج کے بعد ہم فوری طور پر انگلستان روانگی کے لیے تیار تھے۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے کمالِ مہربانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کے خلاف ہماری ہوم سیریز کی میزبانی کی، جس کے بعد ہمیں مزید قیام کرنا تھا اور انگلستان کے خلاف کھیلنا تھا۔…